• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ڈالر کی اڑان

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

News Editor by News Editor
مئی 14, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی اور غیر یقینی سیاسی حالات سے روپیہ چاروں شانے چت رہا۔

ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 300 روپے کی بلند سطح چھوکر 285 روپے سے تجاوز کرگیا اور اسی طرح ڈالر کے اوپن ریٹ بھی 300 روپے کو چھوکر 289 روپے کی سطح پر آگئے۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالراور ریال کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ پائونڈ اور یورو کی قدر میں کمی ہوئی۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں سے ڈالر کی ڈیمانڈ میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ خراب سیاسی و معاشی صورتحال نے روپیہ کو ریکارڈ نوعیت تک بے قدر کیا۔ آئی ایم ایف معاہدے کے امکانات معدوم ہونے سے بھی روپیہ کمزور ہوا۔ہفتے کے اختتام پر عدالتی فیصلے کے بعد ڈالر بلند سطح سے نیچے آگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھا کے بعد مجموعی طور پر 1.49 روپے بڑھ کر 285.08 روپے کی بلند سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 روپے بڑھ کر 289 روپے پر بند ہوئی۔

اس کے برعکس برطانوی پائونڈ کے انٹربینک ریٹ 44 پیسے گھٹ کر 356.96 روپے ہوگئے اور اوپن مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ کی قدر 2.50 روپے بڑھ کر 363 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 1.76 روپے گھٹ کر 310.95 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 4 روپے بڑھ کر 320 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں ریال کی قدر 40 پیسے بڑھ کر 76.01 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریال 2.55 روپے بڑھ کر 78.55 روپے پر بند ہوئی۔گذشتہ ہفتے بھی امپورٹ ایل سیز کھلنے پر قدغن برقرار رہیں۔ آئی ایم ایف معاہدے میں مسلسل تاخیر اور ترسیلات گھٹنے سے بھی ڈالر کی بہ نسبت روپیہ کمزور رہا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بدامنی کی فضاڈالر کی اڑانسیاسی عدم استحکام
Previous Post

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

Next Post

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

News Editor

News Editor

Next Post
روئی کے بھاؤ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading