• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ٹرکوں

ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر32 فیصد کمی

News Editor by News Editor
اپریل 19, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر32فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مارچ بسوں اور ٹرکوں کے 3ہزار382یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32فیصد کم ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 4951یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ مارچ میں ملک میں 308یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال مارچ کے 565یونٹس کے مقابلے میں 45فیصد کم ہے۔

فروری کے مقابلے میں مارچ میں بسوں اور ٹرکوں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر53فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہیاعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ہینو پاک کے 762 یونٹس بسوں اورٹرکوں کی فروخت ریکار ڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6فیصد کم ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ہینو پاک کے 811یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس مدت میں ماسٹرکے 1012یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 37فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ماسٹر کے 1619یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں جے اے سی کے 146یونٹس بسوں اور ٹرکو ں کی فروخت دیکھنے میں آئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں جے اے سی کے 216یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں اسوزو کے 1462یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 37فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں اسوزو کے 2305یونٹس بسوں اور ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹرکوںکامرس ڈیسک
Previous Post

ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیاد پر11فیصد کمی

Next Post

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

News Editor

News Editor

Next Post
نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading