• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
نیپرا

ملک میں بجلی کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد سے زائد اضافہ

News Editor by News Editor
ستمبر 25, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9.2فیصد کی شرح سے نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اور اگست میں ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار30799گیگاواٹ آوورزریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.2فیصد زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملک میں 28203گیگاواٹ آوورز بجلی کی پیداوار ہوئی تھی۔اگست میں ملک میں 15959گیگاواٹ آوورز بجلی کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 13.6فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ سال اگست میں ملک میں 14053گیگاواٹ آوورز بجلی کی پیداوارحاصل ہوئی تھی۔

جولائی کے مقابلے میں اگست میں ملک میں بجلی کی پیداوارمیں ماہانہ بنیاودں پر7.5فیصد کی نمو ہوئی ۔ جولائی میں ملک میں 14839گیگاواٹ آوورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی جو اگست میں بڑھ کر15959 گیگاواٹ آوورز ہوگئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پانی سے 11524گیگاواٹ آوورز بجلی حاصل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.6فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پن بجلی کی پیداوار کا حجم 10331گیگاواٹ آوورز ریکارڈکیا گیا۔

اسی طرح آر ایل این جی سے جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 5659گیگاواٹ آوورز بجلی حاصل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 40.6فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں آر ایل این جی سے 3875گیگاواٹ آوورز بجلی حاصل ہوئی تھی۔ کوئلے سے جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 4537گیگاواٹ آوورز بجلی حاصل ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.4فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کوئلے سے 3965گیگاواٹ آوورزبجلی حاصل ہوئی تھی۔نیوکلیئرذرائع سے جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 4147گیگاواٹ آوورز بجلی حاصل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3884گیگاواٹ آوورز کے مقابلے میں 6.8فیصد زیادہ ہے۔ جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں گیس سے 2343گیگاواٹ آوورز،ہوا سے 1354گیگاواٹ آوورز،فرنس آئل سے 944گیگاواٹ آوورز اورشمسی 159گیگاواٹ آوورز بجلی حاصل کی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بجلی کی پیداوارفرنس آئلمالی سالنیپرا
Previous Post

پاکستان کو ایران ،چین اور ترکی کیساتھ مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرناچاہیے ریما

Next Post

عالمی بینک نے معیشت کو چلانے کے حوالے سے بعض نکات کی درست نشاندہی کی ' اشرف بھٹی

News Editor

News Editor

Next Post
اشرف بھٹی

عالمی بینک نے معیشت کو چلانے کے حوالے سے بعض نکات کی درست نشاندہی کی ' اشرف بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading