ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے غیر قانونی/غیر تسلیم شدہ کیمپسز کی فہرست جاری کر دی
ان اداروں میں کسی بھی ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے والے طلباء کی ڈگریوں کو ایچ ای سی تسلیم نہیں کرے گا
طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ ان اداروں میں داخلہ نہ لیں۔ ایچ ای سی
ایچ ای سی سرکاری اور نجی شعبوں سے چارٹرڈ یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کے ساتھ ساتھ مخصوص جگہوں پر ان کے منظور شدہ کیمپسز کو تسلیم کرتا ہے۔ ایچ ای سی
لسٹ ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ ایچ ای سی
پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ساتھ منسلک کالجوں کی حیثیت کی تصدیق متعلقہ یونیورسٹیوں سے کی جا سکتی ہے۔ایچ ای سی
طلباء کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ کسی جعلی، غیر قانونی اور غیر تسلیم شدہ ادارے میں داخلہ نہ لیں۔ایچ ای سی
گلوبل انسٹیٹیوٹ لاہور، ہیریٹیج انٹرنیشنل کالجز لاہور شامل
امریکن انٹرنیشنل یونیورسٹی گلبرگ، سافٹ کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور شامل
ٹی آئی یو انسٹیٹیوٹ گلبرگ، نیشنل ٹیکسٹائل کالج آف پروفیشنل سائنسز گلبرگ شامل
سٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز اینڈ سائنسز مسلم ٹاون شامل
مشی جن انٹرنیشنل کالج فیصل ٹاون، امریکن یونیورسٹی آف لندن ماڈل ٹاون شامل
انفوویزن انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ نفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور، آپسٹیچ کاالج آف کمپیوٹر سائنس لاہور شامل
غیر تسلیم شدہ اداروں میں ایسپائر یونیورسٹی، لاہور سٹی یونیورسٹی،یونیورسٹی آف آرٹس سائنسز بھی شامل