• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انسداد پولیو

انسداد پولیو

ملک بھر میں انسداد پولیو کے لئے خصوصی عید ویکسینیشن سٹالز قائم

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 28, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0


اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک )نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کی جانب سے پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلا ﺅکو روکنے کے لیے عید مبارک اقدام کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس حکمت عملی کے تحت اہم سفری مقامات پر پولیو ویکسینیشن ٹیموں کی تعیناتی اور ملک بھر میں خصوصی عید ویکسینیشن سٹالز قائم کیے گئے ہیں۔وزارت قومی صحت کی جانب سے کو جاری اعلامیہ کے مطابق پولیو کے پھیلا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے خصوصا ان اضلاع میں جہاں وائرس کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، عید ویکسینیشن سٹالز 25 مارچ سے 3 اپریل تک فعال رہیں گے۔

یہ سٹالز بڑے شاپنگ مالز اور تفریحی مقامات پر قائم کیے گئے ہیں۔ خصوصی سٹالز کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں قائم کئے گئے ہیں۔ خصوصی عید ویکسینیشن سٹالز کا مقصد ان بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کرنا ہے جو حالیہ پولیو مہم کے دوران ویکسین سے محروم رہ گئے یا جو اپریل 2025 میں ہونے والی آئندہ قومی پولیو مہم سے قبل سفر کر رہے ہیں۔سٹالز پر آنے والے والدین، طلبا اور کمیونٹی کے ارکان کو پولیو ویکسین کے حوالے سے آگاہی اور اس کے انتظام کی تربیت فراہم کی جائے گی، جس سے پولیو کے خلاف جنگ میں ان کے کردار کو مزید تقویت ملے گی۔

مزید برآں بچوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں تحائف بھی دیئے جائیں گے۔ اس مہم کو مزید موثر بنانے کے لیے خواتین سوشل میڈیا انفلوئنسرز، مقامی حکام اور دیگر اہم سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا گیا ہے جو عوام میں پولیو ویکسینیشن کی اہمیت کو اجاگر کریں گے اور ان کے خدشات کو دور کریں گے۔

اس قومی مہم کے تحت 145 خصوصی عید ویکسینیشن سٹالز اور 644 ویکسینیشن ٹیمیں ملک بھر میں تعینات کی گئی ہیں جو پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے اور بچوں کے محفوظ مستقبل کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ آئندہ قومی پولیو مہم 21 سے 27 اپریل تک منعقد ہو گی۔ جس میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد پولیوپولیو وائرسخصوصی عیدنیشنل ایمرجنسی آپریشنویکسینیشن سٹالز
Previous Post

ویمن ٹیم پر اعتماد، ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرے گی، جنید خان

Next Post

جمعتہ الوداع کی رات بھی صیہونی فوج نے غزہ پر بموں کی برسات کردی، مزید 50 فلسطینی شہید

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
غزہ

جمعتہ الوداع کی رات بھی صیہونی فوج نے غزہ پر بموں کی برسات کردی، مزید 50 فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading