اسلام آباد (کامرس ڈیسک)وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے ہیں ۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔ انشااللہ
دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔
نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔
QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.