• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزیر اعظم ملائشیا

ملائشیا نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر سے بے حد کامیابیاں حاصل کیں، وزیر اعظم ملائشیا

News Editor by News Editor
اپریل 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حال ہی میں چین کے دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نشاندہی کی کہ ملائشیا نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر سے بے حد کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ ملائشیا-چین ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کے منتظر ہیں۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
انہوں نے کہا کہ چین کی ترقی حیرت انگیز ہے ،خاص کر غربت کے خاتمے میں حاصل کردہ کامیابیاں تاریخی اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین ایک جدید معیشت کے دور میں داخل ہو چکا ہے ۔ غربت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ نئی ٹیکنالوجی کو بھی بھرپور انداز میں فروغ دیا جارہا ہے۔ان کے خیال میں چین میں بنیادی تنصیبات کی تعمیر حیرت انگیز ہے جو دوسرے ممالک میں نظر نہیں آتی۔

انور ابراہیم نے گلوبل سیویلائزیشن انیشی ایٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مختلف ممالک انسانوں کے ایک ہی بڑے خاندان کا حصہ ہیں۔سائنس و ٹیکنالوجی کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں ہے۔
دی بیلٹ اینڈ روڈ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ملائشیا سب سے پہلے اس انیشی ایٹو میں شریک ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے اور اس کی تعمیر میں بے حد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آسیان ایک غیرجانب دار تنظیم ہے اور فوجی مسابقت کی قائد بننا نہیں چاہتی۔آسیان نے امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کی سہ فریقی سیکورٹی شراکت داری پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور دنیا میں امن و امان کی امید رکھتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دی بیلٹ اینڈ روڈکامیابیاںوزیر اعظم ملائشیا
Previous Post

چین کے ریل وے کے ذریعے مسافروں اورسامان کی نقل و حمل میں اضافہ

Next Post

فرانسیسی صدر اور یورپی کمیشن کی صدر سے شی جن پھنگ کی ملاقاتوں میں اہم پیغا مات

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

فرانسیسی صدر اور یورپی کمیشن کی صدر سے شی جن پھنگ کی ملاقاتوں میں اہم پیغا مات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading