• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
روئی کے بھاؤ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

News Editor by News Editor
مئی 14, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری میں کم دلچسپی کی وجہ کاروباری حجم کم رہا۔

دراصل حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کے معاملات میں عدم توجہی کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر میں مایوسی کا عالم ہے کیوں کہ IMF کے دباؤ کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مراعات ختم کردی گئی ہیں توانائی و گیس کے نرخ میں ریجنل ممالک سے مسابقت نہ ہونے کی وجہ سے برآمدات جو پہلے ہی سست روی کا شکار تھیں وہ مزید متاثر ہوگئی۔

جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر بری طرح بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے کاٹن کا کاروبار متاثر ہورہا ہے۔USA اور یورپی یونین سے APPARELکے درآمدی آرڈر کی پوچھ گچھ کی خبریں آرہی ہیں لیکن آئی ایم ایف کی لیت و لعل کی وجہ سے پھر مسائل درپیش ہیں۔دریں اثنا حکومت کی جانب سے کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

بروقت پھٹی کی مداخلتی قیمت فی 40 کلو 8500 روپے مقرر کی گئی علاوہ ازیں کپاس کے کاشتکاروں کیلئے کئی مراعات کا اعلان بھی کیا گیا جبکہ کپاس پیدا کرنے والے بیشتر علاقوں میں چاول کی کاشت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کپاس پیدا کرنے والے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فی الحال کپاس کی بوائی تسلی بخش بتائی جاتی ہے ماہرین کے مطابق اگر موسمی حالات موافق رہے تو کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہونے کی توقع ہے اس سال حکومت نے کپاس کا پیداواری ہدف 1کروڑ 27 لاکھ 70 ہزار کانھٹوں کا مقرر کیا ہے ۔

صوبہ سندھ میں روئی کا فی من بھاؤ 18000تا 20500روپے پھٹی جو قلیل مقدار میں دستیاب ہے کا بھا ؤ40کلو 7000تا 8500روپے جبکہ صوبہ پنجاب میں روئی کا بھاؤ 19000تا 21000روپے پھٹی کا بھاؤ 7500 تا 9000 روپے ہے بنولہ کھل اور تیل کا بھاؤ مستحکم ہے کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ فی من 20000روپے کے بھاؤ پر مستحکم رکھا۔

کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان کے مطابق بین الاقوامی کاٹن کے بھاؤ میں اتار چڑھا ہوتا رہتا ہے نیویارک کاٹن کے وعدے کے بھا ؤمیں نمایاں اتار چڑھا دیکھا گیا جو پہلے کم ہوکر فی پائونڈ 76امریکی سینٹ کے نیچی سطح پر آکر فی پائونڈ 85امریکن سینٹ کی اونچی سطح پر پہنچ کر دوبارہ 80.53امریکن سینٹ کی نیچی سطح پر بند رہا ۔بھارت میں روئی کے بھا ؤمیں مجموعی طور پر مندی رہی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: روئی کے بھاؤکاٹن مارکیٹ
Previous Post

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

Next Post

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوگیا

News Editor

News Editor

Next Post
فی تولہ قیمت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading