• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاکستان کاٹن

مقامی کاٹن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کی وجہ سے روئی کے بھاؤ میں زبر دست اضافہ

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی ترسیل میں میں کمی علاوہ ازیں ڈالر کی انتہائی اونچی اڑان کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپنرز کی جانب سے روئی کی خریداری بڑھنے کی وجہ سے روئی کے بھا ؤمیں زبردست اضافہ ہوگیا بھا ؤمیں فی من 1000 تا 2000 روپے کا اضافہ ہوکر بعد ازاں 500 تا 1000 روپے کی کمی ہونے کی صورت میں روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر 1500 تا 2500 روپے کا غیر معمولی اتار چڑھا ہوا پھٹی کا بھاؤ بھی فی من 40 کلو 700 تا 800 روپے بڑھ گیا۔

کام بے وارا ہونے کی وجہ سے کئی علاقوں میں جننگ فیکٹریاں جزوعی طور پر بند کردی گئی ہیں بھارت نے دریائے ستلج میں پانی کا بہاو پاکستان کے دریاں میں بڑھا دیا جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب کی صورت حال سے فصلوں کو نقصان ہورہا ہے کئی علاقوں میں چنائی رکی ہوئی ہے گو کہ فی الحال کپاس کی فصل کو معمولی نقصان ہوا ہے بہر حال کیڑوں کی وجہ سے بھی کچھ نقصان ہونے کا اندیشہ ہے ٹیکسٹائل سیکٹر کی صورت حال دیگرگو ہے۔ تاہم ڈالر کی انتہائی اونچی اڑان کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپنرز روئی کو ہاتھ کرنے کیلئے دوڑ لگا رہے تھے جبکہ جنرز پھٹی کے پیچھے دوڑ لگا رہے تھے.

جسکی وجہ سے روئی کا بھا ؤفی من 20000 روپے کی بلند سطح پر اور پھٹی 8200 سے 9300 روپے کی اونچائی پر پہنچ گیا لیکن جمعہ کی صبح سے ملز نے کچھ سانس لینے کیلئے روکنا شروع کیا تو جنرز میں کچھ گبھراہٹ محسوس ہونا شروع ہوگئی پھٹی بھی بلندی سے نیچے ترنا شروع ہو گئی نتیجتا روئی اور پھٹی کابھا ؤنیچے آنے لگا۔صوبہ سندھ میں روئی کا بھاؤ فی من 800 تا 1000 روپے کے اضافہ کے ساتھ 19000 روپے پھٹی کا فی 40 کلو بھاؤ 600 تا 700 روپے کے اضافے کے ساتھ 7800 تا 8500 روپے صوبہ پنجاب میں روئی کا بھاؤ 19500 تا 20000 روپے پھٹی کا بھاؤ 7800 تا 9000 روپے صوبہ بلوچستان میں روئی کا بھاؤ 19000 تا 19300 روپے پھٹی کا بھاؤ 8000 تا 9300 روپے رہا۔

بنولہ،تیل اور کھل کے بھاؤ میں نسبتا اضافہ ہوا۔کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ میں فی من 900 روپے کا اضافہ کرکے اسپاٹ ریٹ فی من 19200 کے بھاؤ پر بند کیا۔کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ بین الاقوامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھا میں اضافہ کا رجحان۔ نیویارک کاٹن کے وعدے کا بھا فی پانڈ 87.51 امریکن سینٹ پر بند ہوا۔ USDA کی ہفتہ وار برآمدی اور فروخت رپورٹ کے مطابق سال 24-2023 کیلئے 38 ہزار 900 گانٹھیں فروخت ہوئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکن سینٹاونچی اڑانبرآمدیکاٹن مارکیٹ
Previous Post

بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری

Next Post

ہفتے بھر میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کا فرق 13 روپے تک پہنچ گیا

News Editor

News Editor

Next Post
ڈالر

ہفتے بھر میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کا فرق 13 روپے تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading