• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی میڈ یا

مغربی انسانی حقوق کی بحث کا جال دھوکہ دہی پر قائم ہے، عالمی میڈ یا

News Editor by News Editor
نومبر 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسے "انسانیت کے خلاف منظم جرائم” اور غزہ کی پٹی میں "نسل کشی کا خطرہ” قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ تاہم،امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک خاموش رہنے کے علاوہ جنگ کو روکنے کے لئے امن کی کوششوں میں رکاوٹیں بھی ڈالتے رہے ہیں، جس کی دنیا کے تمام ممالک نے متفقہ طور پر مذمت کی ہے.جمعہ کے روز عالمی میڈ یا کی رپورٹس کے مطا بق

دنیا نے دیکھا ہے کہ جو ممالک اسرائیل کی فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہیں وہ وہی ممالک ہیں جنہوں نے عراق، لیبیا، افغانستان اور دیگر ممالک کو تباہ کرنے کے لئے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا ۔ وہ ممالک جنہوں نے انسانی حقوق کو چین، شمالی کوریا اور دیگر خودمختار ممالک کو دبانے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا، اور وہ جو انسانی حقوق کے پرچم تلے نام نہاد منصفانہ لیگ قائم کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور انسانی حقوق کی اخلاقی بلندیوں پر قابض ہیں وہی دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی حقوق کی بے شمار تباہیوں کا سبب بنے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں آج کے انسانی بحران نے دنیا کی اکثریت کو امریکہ اور مغربی ممالک کا حقیقی چہرہ دکھا دیا ہے، اور اقوام متحدہ کی انسانی امو ر کی کمیٹی کے اجلاس میں جب امریکی نمائندے نے تقریر کی تو مختلف ممالک کے نمائندوں کے احتجاجاً ان سے منہ موڑنے کا منظر دنیا میں امریکہ اور مغربی دنیا کے رہنما کی حیثیت کے خاتمے کا اظہار اور سینکڑوں سالوں سے مغرب کی رہنمائی میں عالمی نظام کے خاتمے کی نمائندگی ہے۔

انسانی حقوق ایسے معروضی تصورات نہیں ہیں جنہیں مغربی ممالک اپنی مرضی کے مطابق اپنی من مانی سے تشکیل دیں ، بلکہ یہ حقیقی انسانی حقوق کا ایک سلسلہ ہے جسے ہر فرد کو حاصل کرنے کا حق موجود ہے اور کسی بھی وقت، کسی ریاست یا افراد کے ذریعہ اس سے محروم نہیں کیا جاسکتا ۔ ان حقوق میں نہ صرف زندگی کا حق، آزادی کا حق، جائیداد کا حق، وقار کا حق، انصاف کا حق، بلکہ کام اور تعلیم کے حقوق سمیت دیگر حقوق بھی شامل ہیں. دوسری طرف ، مختلف تاریخ ، ثقافت ، مذہب اور معاشی ترقی کے مختلف حالات جیسے بہت سے عوامل میں تنوع کی وجہ سے ، مختلف ممالک اور اقوام ،انسانی حقوق کے تصور اور انسانی حقوق کی مختلف ترجیحات کی ترتیب اور امتزاج کے بارے میں مختلف تفہیم رکھتے ہیں۔

مثلاً، جنگ زدہ علاقوں میں سب سے اہم انسانی حق زندگی کا حق ہے، اور غریب علاقوں میں سب سے اہم انسانی حق بنیادی ذریعہ معاش کے حصول کا ہے۔ تاہم انسانی حقوق کا یہ امتیازی تصور مغرب کے لیے ،انسانی حقوق کی بحث کی سازشوں سے کھیلنے کاایک جال بن چکا ہے اور اپنے مذموم مقاصد کے تحت اکثر انسانی حقوق کی ترجیحات کی ترتیب کو من مانے طریقے سے اپنی پیمائش کی چھڑی سے ناپنے، ترتیب دینے اور پھر اس بہانے دوسرے ممالک پر الزام لگانے اور انہیں دباؤ میں لینے کےہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
چین انسانی حقوق کے معاملے میں عوام پر مبنی تصور پر عمل پیرا ہے،اور اس اصول پر عمل پیرا ہے کہ لوگوں کی خوش حال زندگی سب سے بڑا انسانی حق ہے۔چین انسانی حقوق کی ترقی کی راہ پر گامزن ہے جو زمانے کے رجحان اور ملک کے قومی حالات کے مطابق ہے.

اس کے ساتھ ساتھ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی عدل و انصاف کو برقرار رکھا ہے، انسانی حقوق کے معاملات کے بہانے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کی ہے اور ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ حقوق اور مفادات کا دفاع کیا ہے۔ اس سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ انسانی حقوق کے مقصد کی جامع ترقی اور مختلف انسانی حقوق کے ترجیحی تحفظ اور فروغ کے بارے میں چین کا اپنا واضح نقطہ نظر اور موقف ہے اور اس طرح اس نے انسانی حقوق کے حصول کے مقصد میں ایک مکمل نظریاتی نظام قائم کیا ہے۔

دوسری طرف امریکہ اور مغرب نے آج کے غزہ، ماضی کے عراق، افغانستان اور دیگر ممالک کے انسانی حقوق کو یا تو بے دریغ پامال کیا ہے یا ان سے لاتعلقی اختیار کی ہے، لیکن دوسری طرف انہوں نے "انسانی حقوق” کی آڑ میں دوسرے ممالک میں بلا جواز مداخلت کی ہے ۔

یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ گزشتہ سال مئی میں ایک پریس کانفرنس میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیٹ پرائس نے امریکی انسانی حقوق کے دوہرے معیار کے بارے میں صحافیوں کے سوال پر گھبراہٹ میں غلطی سے سچ کہہ دیا کہ "ہم ایک زمانے میں چوٹی پر ایک شہر تھے، دنیا کی آخری خوبصورت امید اور دنیا کے لئے ایک روشن چراغ تھے، لیکن اب، ہم دنیا کے لئے ایک ایسی مثال قائم کرنے کا خطرہ مول لیتے ہیں جس کی پیروی کوئی دوسرا ملک نہیں کرنا چاہتا ہے، اور ہم اپنے قریبی اتحادیوں کے لئے الجھن اور شکوک و شبہات کا ذریعہ بننے کا خطرہ مول لیتے ہیں، اور اب ہم ایک ایسا ملک نہیں ہیں جس سے ہر کوئی حسد کرتا ہو. ”

پرائس نے جو کچھ کہا وہ سچ ہے، جس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ خود اس بات سے آگاہ ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے پر منافقت اور دوہرا معیار ،مغربی انسانی حقوق کی بحث کے جال اور بالادستی کا نقطہ آغاز ہیں اور اب یہ بالادستی اپنے اختام کی طرف بڑھ رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہجنگعالمی میڈ یاغزہ
Previous Post

چین، درآ مدی ایکسپو کے ذ ریعے کھلے پن کے عمل کا مظاہرہ

Next Post

چین کی بڑی مارکیٹ دنیا کے لئے ایک بڑا موقع بن گئی ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین کی بڑی مارکیٹ دنیا کے لئے ایک بڑا موقع بن گئی ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading