• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
گلوکار ساحر علی بگا

معروف پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا کی سپرنگ فیسٹیول گالا میں شاندار پرفارمنس

News Editor by News Editor
جنوری 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آ با د(نیوز ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ سال گزشتہ کی آخری شبیعنی اکیس جنوری کی شب پیش کئے گئے چائنا میڈیا گروپ کے ثقافتی پروگرام 2023 جشن بہار ایوننگ گالا نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے۔

یہ رنگارنگ سالانہ اسپرنگ فیسٹیول گالا، جسے چینی زبان میں "چھون و ان” بھی کہا جاتا ہے، رات 8 بجے شروع ہوا اور چار گھنٹے سے زائد تک جاری رہا، چینیوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کروڑوں ناظرین نے اس پروگرام کو دیکھا۔رواں برس پیش کئے جانے والے گالا میں 40 دلکش پروگراموں نے چینی ثقافت کی جھلک ناظرین کے لیے پیش کی۔ ثقافتی اور فنی خوبیوں سے مزین اس گالا نے عالمی سامعین کے سامنے چین کی اعلیٰ معیاری ثقافتی خوبیوں کو بھر پور انداز میں متعارف کروایا۔

معروف پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے ہفتہ کی شام کو منعقد ہونے والی اس تقریب میں شاندار پرفارمنس پیش کی۔ اس پرفارمنس کو چینی اور پاکستانی دوستوں نے بہت پسند کیا۔ موجود ہ سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی 10 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ لہذا ساحر علی بگا سمیت بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے دیگر گلوکاروں نے اپنی اپنی زبانوں میں معروف گیت گائے۔ ساحر علی بگا نے معروف پاکستانی گانا کوکو کورینا پیش کیا۔ اس شو میں کینیڈین -فرانسیسی گلوکارہ سیلین ڈیون اور فرانسیسی اداکارہ سوفی مارسیو جیسے کئی بین الاقوامی ستاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپرنگ فیسٹیول گالاگلوکار ساحر علی بگا
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا2023 کی 11 ارب لوگوں تک رسائی کا نیا ریکارڈ

Next Post

وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو کی جا نب سے چینی دوستوں کو نئے سال کی مبارکباد

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو

وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو کی جا نب سے چینی دوستوں کو نئے سال کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7467

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

573
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

540
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading