پاکستان شوبز کے سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ انور علی کی فنونِ لطیفہ میں خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کا فن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے صبر و حوصلے کی دعا کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی انور علی کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کا کام پاکستان کی ثقافت اور فن کے لئے ایک اثاثہ ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے غم میں برابر کی شراکت داری کی۔
واضح رہے کہ 71 سالہ اداکار انور علی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھے۔










Heard about BHTClubWebsite from a mate. Gave it a go and gotta say, not bad at all! Easy to use and the games are pretty fun. Definitely worth checking out if you’re looking for something new. bhtclubwebsite
Checking out jili30 for the first time. Looks like they have some cool promotions and bonuses. Worth a look! See the deals at jili30
Thinking of placing a bet on a888bet tonight. Hope my lucky numbers come through! Cross your fingers for me! Place your bets: a888bet