• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
جاز

2022 میں جاز نے نیٹ ورک اپ گریڈ کرنے کے لیے 52 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی

News Editor by News Editor
مارچ 18, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک) مالی سال 2022 کی چوتھی سہہ ماہی کے دوران جاز کی مجموعی آمدن میں پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 24.3فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا،

تاہم امریکی ڈالر کے لحاظ سے آمدن 2.6فیصد کم ہوئی، جس کی بنیادی وجہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے، جب کہ مارجن میں کمی کا سبب آپریشنل اخراجات بشمول ایندھن، بجلی، شرح سود اور غیر ملکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہے۔ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بالترتیب 71فیصد اور 53 فیصد اضافے کے اثرات ایک اور مد میں ہونے والی ادائیگیوں کے باعث زائل ہوگئے۔

درپیش معاشی مشکلات کے باوجود جاز نے مالی سال 2022 کے دوران اپنے ‘4G سب کے لیے’ عزم کے تحت پاکستان میں 52 ارب روپے سے زائد سرمایہ کاری کی بدولت ڈیجیٹل شمولیت کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی، جس سے جاز کی جانب سے کی گئی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم 10.4 ارب امریکی ڈالر تک جا پہنچا ہے، جو مارکیٹ میں سر فہرست ہے۔ مذکورہ مدت کے دوران، جاز کے کل موبائل سبسکرائبرز کی تعداد 7کروز 37 لاکھ تک پہنچ گئی، جس میں 4 کروڑ 13 لاکھ 4G صارفین اور ایک کروڑ VoLTE صارفین شامل ہیں۔

ڈیجیٹل سروسز کی کارکردگی نے دوران سہہ ماہی پاکستان میں 12 کروڑ 30 لاکھ موبائل براڈ بینڈ صارفین کے لیے ترجیحی لائف اسٹائل پارٹنر کے طور پر جاز کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول موبائل والیٹ جاز کیش 1کروڑ 64لاکھ ماہانہ فعال صارفین اور 186,000 فعال تاجروں تک پہنچا، جس نے مالی سال 2022 میں 2.1 ارب ٹرانزیکشنز ریکارڈ کیں، جس کی مجموعی ٹرانزیکشن ویلیو 4.2 ٹریلین پاکستانی روپے رہی۔ دوسری جانب، سیلف کیئر ایپ Jazz World مسلسل صارفین کی دلچسپی کا محور رہی، جس کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد 1کروڑ 27 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ، پاکستان کے سب سے بڑے مقامی OTT پلیٹ فارم تماشا کے اب 43 لاکھ ماہانہ فعال صارفین ہیں۔جاز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عامر ابراہیم نے کہا کہ،” آپریٹنگ لاگت میں بے تحاشہ اضافے اور ضروری ٹیلی کام آلات کی درآمد پر پابندیوں کے باوجود،

 

ہم نیٹ ورک کی مسلسل بہتری اور اپنے مضبوط ڈیجیٹل سروسز پورٹ فولیو کے ذریعے صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ ڈیجیٹل سروسز میں صارفین کی دلچسپی اور پاکستان میں Ookla کی جانب سے جاز کو تیز ترین موبائل براڈ بینڈ فراہم کنندہ قرار دینا، اپنے صارفین کو بہترین درجے کی خدمات پیش کرنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتا ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ، ”جب کہ پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں اسپیکٹرم فیس، کیپیکس اور ایندھن کے کی قیمتیں ڈالر سے منسلک ہیں ایسے میں ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوتا ہوا پاکستانی روپیہ ٹیلی کام سے متعلقہ آلات کو مہنگا بنا دیتا ہے۔ مزید یہ کہ بڑھتی ہوئی شرح سود مالی لاگت کو دوگنا مہنگا کر رہی ہے۔ اس صورتحال میں ضروری ہے کہ، فی صارف اوسط آمدنی موجودہ 0.75 ڈالر، جو دنیا میں سب سے کم ہے، سے بڑھ کر اگلے 12 ماہ میں کم از کم 1.5 ڈالر تک ہو جائے تا کہ سروسز کے معیار میں مسلسل بہتری کو یقینی بنایا جا سکے”۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جازمسلسل بہتریمعاشی مسائل
Previous Post

برآمد کنندگان کے لیے ملک میں عالمی معیار کا انٹلیکچوئل پراپرٹی ہاس قائم کیا جائے،عرفان اقبال شیخ

Next Post

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالرز قرض موصول

News Editor

News Editor

Next Post
ڈالر کی قیمت

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالرز قرض موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading