• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹر عرفان صدیقی

معاشی ترقی سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی متقاضی ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی

News Editor by News Editor
جولائی 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو در پیش مسائل میں معاشی استحکام سب سے بڑا چیلنج ہے۔

معیشت سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل چاہتی ہے۔ بے یقینی اور عدم تسلسل معیشت کے لئےزہر قاتل ہے۔پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور مد بر سیاستدان سینیٹر عرفان صدیقی نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ ملک کی سیاسی قیادت، اداروں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کو بڑی حد تک اس امر کا ادراک ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرایا جائے۔

وفد میں ممتاز کاروباری شخصیات اور کمیوینٹی لیڈرز مصدق چغتائی ،محمدخشیگی، سینیٹر اکبر خواجہ، ڈاکٹر جاوید منظور اور کشمیری رہنما اور ایڈونز رصد ر آزاد جموں کشمیر سر دار ظریف شامل تھے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مشکل مالی حالات کے باوجود ملکی دفاعی ضروریات سے کسی صورت تغافل نہیں کیا جا سکتا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملک کو خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا تھا ،

شرح نمو چھ فیصد سے تجاوز کر رہی تھی ، دہشت گردی کی کمر توڑ دی گئی تھی لیکن 2017 کے واقعات سے ترقی کے اس سفر کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا۔ ملکی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے سینٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ 9مئی کے واقعات سے ہر محب الوطن پاکستانی کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کی ضامن پاک فوج کی تنصیبات پر حملے اور ملک کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا کی بے حرمتی کسی بھی پاکستانی کے لئے قابل قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے مہذب معاشروں میں امن و امان کی صورتحال میں رخنہ انگیزی کرنے والے شر پسند عناصر کو فی الفور قانون کے حوالے کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں 9مئی کی گھناؤنی سازش میں ملوث کرداروں کو قانون کے دائرے میں لانے کی کوشش کو انسانی حقوق کی آڑ میں سبوتاژ کرنے کی کوشش جاری ہے اور اس حوالے سے بیرون ممالک میں مختلف ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی تاریخ جمہوریت کے لئے جہد مسلسل ،مشکلات اور قربانیوں سے عبارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں بڑی سیاسی پارٹیوں کی قیادت نے تختہ دار اور جلاوطنی قبول کی تاہم ملکی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے یا عوام کے ذہنوں میں ملکی اداروں کے خلاف زہر بھرنے کی کسی سازش کا بھی حصہ نہیں بنے۔

انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی مکمل طور پر باشعور ہیں۔ وطن سے دور رہ کر بھی ان کے دل وطن کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ سمندر پار پاکستانی ملک میں استحکام اور معاشی ترقی کے خواہاں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو وطن سے دور کرنے اور انکے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوئی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانیپالیسیوںدہشت گردیسینیٹر عرفان صدیقیمعاشی ترقی
Previous Post

توشہ خانہ سے راہ فرار کی کوشش کی جا رہی ہے،عطا تارڑ

Next Post

زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد نہیں کئے جارہے،اسحاق ڈار

News Editor

News Editor

Next Post
پہلی قسط

زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد نہیں کئے جارہے،اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading