• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی
مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت انسانی روزگار کیلئے سنگین خطرہ

News Editor by News Editor
مئی 17, 2023
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
0

کراچی(نیوز ڈیسک)ماہرین نے کہاہے کہ مصنوعی ذہانت آئندہ چند برسوں کے دوران 80 فیصد انسانی ملازمتوں کی جگہ لے سکتی ہے۔

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے انسانی روزگار کیلئے سنگین خطرات پیدا کردیئے ہیں۔ امریکی سائنسدان اور مشہور محقق 56 سالہ بین گورٹسل کو مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلجنس کے شعبے میں گرو سمجھا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں مصنوعی ذہانت 80 فیصد انسانی ملازمتوں کی جگہ لے سکتی ہے۔بین گورٹسل سنگولیرٹی نیٹ نامی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی ہیں، یہ ایک ایسا تحقیقی گروپ ہے جو آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس یا انسانی فکری صلاحیتوں کی حامل مصنوعی ذہانت تخلیق کرنے کیلئے بنایا گیا تھا۔

بین گورٹسل نے ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انسانی روزگار کو لاحق سنگین خطرات کے باوجود ان کوششوں کی مذمت کی ہے، جو حال ہی میں مصنوعی ذہانت کو روکنے کیلئے کی گئیں ہیں۔مصنوعی ذہانت کتنی جلدی انسان کی طرح فکری یا سوچنے سمجھنے کی صلاحت حاصل کرسکتی ہے؟، اس سوال کے جواب میں بین کا کہنا تھا کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ مشینیں واقعی لوگوں کی طرح سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھیں، ہوشیار ہوں اور نامعلوم صورتحال سے نمٹنے میں اتنی ہی چست ہوں جتنے کہ انسان ہیں تو انہیں اپنی تربیت اور پروگرامنگ سے آگے جاکر مسائل حل کرنے کے قابل ہونا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ہم وہاں تک نہیں پہنچے لیکن مجھے یقین ہے کہ ہم یہ سفر کئی عشروں کی بجائے صرف برسوں میں طے کرلیں گے۔حال ہی میں مصنوعی ذہانت کے چیٹ جی پی ٹی جیسے پروگرام سامنے آئے ہیں، کئی ناقدین اس شعبے میں تحقیق پر کم از کم 6 ماہ کی پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں، تاہم بین گورٹسل کا کہنا تھا کہ ایسی کسی بھی پابندی کی کوئی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی دلچسپ اے آئی سسٹمز ہیں لیکن یہ انسان کی طرح فکری صلاحیت نہیں رکھتے، یہ پیچیدہ اور کثیر الجہتی دلائل دینے کے قابل نہیں، یہ سسٹمز اپنے تربیتی ڈیٹا کے دائرہ کار سے باہر نکل کر نئی چیزیں ایجاد نہیں کرسکتے۔

مستقبل میں انسانی ملازمتوں کے حوالے سے بین گورٹسل کا کہنا تھا کہ اصل میں مصنوعی ذہانت سے انسانوں کی ملازمتوں کو کوئی بہت بڑا خطرہ نہیں ہے، کیونکہ بنیادی طور پر اتنے لوگ ہی نہیں ہیں جو نرسنگ اور نرسنگ اسسٹنٹ جیسی نوکریاں کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گھریلو کام کاج اور تعلیم کے شعبے میں روبوٹس کا استعمال کارآمد رہے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مصنوعی ذہانتنیوز ڈیسک
Previous Post

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دیدیا

Next Post

عمران خان کو مزیدکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

عمران خان کو مزیدکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading