• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
عاطف اسلم

عاطف اسلم

مصروفیات کی بناءپر میں نے کئی سال سے میوزک نہیں سنا‘ عاطف اسلم کا انکشاف

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 15, 2025
in شوبز
0 0
0


لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پچھلے کئی سال سے میوزک نہیں سنا۔

عاطف اسلم نے اپنے وی لاگ مائے بارڈر لیس ورلڈمیں اپنے میوزک کیریئر کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے میوزک کے ساتھ اپنے لگاﺅ کا احساس اس وقت ہوا جب میرے والدین نئے گھر میں شفٹ ہوئے اور پرانا والا گھر خالی کر دیا تو میں نے پرانے گھر کے اوپر والے حصے میں جا کر گانا شروع کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ دراصل اس وقت میں صرف 14 سال کا تھا اور میوزک کے تکنیکی پہلوں سے واقف نہیں تھا، مگر پھر آہستہ آہستہ میری ایسے لوگوں سے ملاقات ہوئی جنہیں میوزک کی سمجھ تھی اور انہوں نے مجھے بتایا کہ گانے کیسے بنائے جاتے ہیں، گانوں کے بول کس طرح لکھے جاتے ہیں، میوزک ویڈیوز کیسے بنتی ہیں اور اس طرح میرے میوزک کیریئر کا آغاز ہوا۔

عاطف اسلم نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں میوزک کے بغیر زندہ رہ سکتا ہوں، زندگی بالکل پھیکی سی ہو جائے گی اگر میوزک نہیں ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ ایک بڑی دلچسپ بات یہ ہے کہ مصروفیات کی بناءپر میں نے پچھلے کافی عرصے سے میوزک سنا نہیں ہے لیکن ابھی دوبارہ میوزک سننا شروع کیا ہے اور میں اس سے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں۔عاطف اسلم نے کہا کہ میں اب نئے آنے والے گلوکاروں، موسیقاروں اور ویڈیو گرافرز کو سامنے آنے کا موقع دینا چاہتا ہوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انکشافعاطف اسلممصروفیاتمیوزک
Previous Post

آئی پی پیز سے نظر ثانی معاہدے ہمارے موقف کی جیت اور سچائی ہے‘ قوم کو بجلی میں ریلیف ملے گا‘ گوہر اعجاز

Next Post

یاسر حسین کا اپنے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں پر برہم

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
یاسر حسین

یاسر حسین کا اپنے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں پر برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading