• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور برازیل

مشرقی اور مغربی نصف کرہ کے دو سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک دوبارہ ہاتھ ملارہے ہیں، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اپریل 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور برازیل، تقریبا 18،800 کلومیٹر کے فاصلے پر،بالترتیب مشرقی اور مغربی نصف کرہ میں سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک ہیں. برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا 12 تاریخ کو اپنے چین کے دورے کا آغاز کر ہے ہیں۔یوں سمندروں سے الگ ہونے والی دو ابھرتی ہوئی طاقتیں ایک بار پھر ہاتھ ملائیں گی۔

چین 2009 میں برازیل کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا تھا اور اس نےمسلسل 14 سال تک اس پوزیشن کو برقرار رکھا ہے۔ برازیل لاطینی امریکہ کا پہلا ملک ہے جس کی چین کے ساتھ تجارت 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

صدر لولا ڈی سلوا کے دورے میں اقتصادی امور پر توجہ مرکوز کی جائےگی ۔ فی الحال، برازیل کو وبا کے بعد بحالی کے مشکل کام کا سامنا ہے، اور برازیل "دوبارہ صنعت کاری” کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے. چین اعلی معیار کی ترقی اور اعلی سطح کے کھلے پن کو فروغ دے رہا ہے ، جو برازیل سمیت دنیا کے تمام ممالک کو جیت جیت کے مواقع فراہم کرے گا۔
پیچیدہ اور بدلتی ہوئی بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ،چین اور برازیل ترقی پذیر ممالک کے رہنماؤں کی حیثیت سے بالادستی اور طاقت کی سیاست کی مخالفت اور حقیقی کثیر الجہتی کی حمایت کرتے ہیں۔ دونوں ممالک نے کثیر الجہتی میکانزم اور بین الاقوامی تنظیموں ،جیسے اقوام متحدہ، ڈبلیو ٹی او، جی 20 اور برکس میں قریبی تعاون برقرار رکھا ہے، جس نے ترقی پذیر ممالک کی امن اور ترقی کی آواز کو مضبوط کیا ہے۔ چین روانگی سے قبل صدر لولا ڈی سلوا نے یوکرین کے بحران کے جواب میں چین کے کردار اور لفظ "امن” کا بارہا ذکر کیا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ کسی کو تو امن کے بارے میں بات کرنے کی شروعات کرنا ہو گی کیونکہ امریکہ اور یورپ امن کے بارے میں بات نہیں کر رہے ۔
مشرقی اور مغربی نصف کرہ میں سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک کی حیثیت سے ، چین اور برازیل کے تعلقات کی ترقی نہ صرف دونوں اطراف بلکہ دنیا کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ یہ یقین ظاہر کیا جا رہاہے کہ دونوں رہنماؤں کی قیادت میں چین اور برازیل کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی فائدے اور دوستانہ تعاون کو آگے بڑھایا جائے گا اور خطے اور دنیا کے استحکام اور خوشحالی کے فروغ میں ایک نیا کردار ادا کیا جائے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور برازیل
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ

Next Post

کھلا اور اشتراکی چین دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو راغب کر رہا ہے

News Editor

News Editor

Next Post
چین

کھلا اور اشتراکی چین دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو راغب کر رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading