• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

مشترکہ طور پر امن اور سلامتی کے عالمی ماحول کا تحفظ کیا جائے، چینی صدر

News Editor by News Editor
اگست 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جو ہا نسبر گ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور افریقہ کو اپنے ترقیاتی وژن کو عملی جامہ پہنانے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے،

مشترکہ طور پر ایک منصفانہ اور معقول بین الاقوامی نظام کو فروغ دینا چاہیے، حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنا چاہیے، استعمار کی وراثت اور ہر طرح کے تسلط پسندانہ اقدامات کے خلاف واضح موقف اختیار کرنا چاہیے، اپنے بنیادی مفادات کے تحفظ میں ایک دوسرے کی حمایت کرنا چاہیے، ترقی پذیر ممالک کی منصفانہ آواز کو راستبازی سے بلند کرنا چاہیے، اور بین الاقوامی نظام کی ترقی کو زیادہ منصفانہ اور بہتر سمت میں فروغ دینا چاہیے۔ان خیا لات کا اظہار صدر شی نے چین افریقہ سربراہی مکالمے میں شرکت کرتے ہو ئے خطاب میں کیا ۔

صدر شی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ضروری ہے کہ مشترکہ طور پر امن اور سلامتی کے عالمی ماحول کا تحفظ کیا جائے ، مشترکہ طور پر ایک کھلی اور جامع عالمی معیشت کی تعمیر کی جائے، ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کو فروغ دیا جائے ، ترقی پذیر ممالک کو صنعتوں کی بین الاقوامی تقسیم میں بہتر طور پر ضم کرنے کے قابل بنایا جائے ، اور معاشی عالمگیریت کے ثمرات کو شیئر کیا جائے۔

چین کے صدر نے کہا کہ ہمیں تہذیبی تبادلوں کے ذریعے تہذیبی رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے، تہذیبوں کے درمیان رواداری اور باہمی سیکھ کے عمل کو فروغ دینا چاہیے اور انسانی ترقی میں مزید کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جدیدیت کے راستے متنوع ہیں۔ افریقہ کی ترقی کے لیے کس قسم کا راستہ سب سے زیادہ موزوں ہے اس کا فیصلہ کرنے کا حق افریقی عوام کا ہے ۔

یکجہتی کو فروغ دینا جدید کاری کا وہ راستہ ہے جسے افریقی ممالک اور ان کے عوام نے آزادانہ طور پر منتخب کیا ہے ۔ چین نے ہمیشہ اس کی بھرپور حمایت کی ہے اور افریقہ کی جدید کاری کے راستے پر اس کے ساتھ چلنے کو تیار ہے ۔ چینی صدر نے مزید کہا کہ مستقبل کا سامنا کرتے ہوئے، چین، افریقہ کی ترقیاتی حکمت عملی کے ساتھ ڈاکنگ کو مضبوط کرے گا، بین الاقوامی معاملات میں یک آواز ہونے اور اپنی بین الاقوامی حیثیت کو مسلسل بڑھانے میں افریقہ کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین آئندہ ماہ ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس میں افریقی یونین کے جی 20 کا مکمل رکن بننے کے لیے فعال طور پر کوشش کرے گا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات پر افریقی مطالبات کو ترجیح دینے کے لیے خصوصی انتظامات کی حمایت کرے گا اور کثیر الجہتی مالیاتی اداروں سے مطالبہ کرے گا کہ وہ افریقی ممالک کی آواز میں ان کا ساتھ دیں۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین افریقہ عملی تعاون کے اگلے مرحلے کی منصوبہ بندی کرنے اور افریقہ کو یکجہتی اور جدیدکاری کے تیز رفتار راستے پر گامزن ہونے میں مدد کرنے کے لئے، وہ تین اقدامات تجویز کرتے ہیں :

چین "افریقہ کی صنعت کاری کی حمایت کرنے کا اقدام” شروع کرےگا اور "افریقہ کی زرعی جدیدکاری میں مدد کرنے کے لئے چین کے منصوبے” کو نافذ کرےگا . موجودہ غذائی بحران سے نمٹنے اور افریقہ کی مدد کے لئے، چین ضرورت مند افریقی ممالک کو ہنگامی غذائی امداد کی ایک نئی کھیپ فراہم کرے گا، "چین-افریقہ ٹیلنٹ ٹریننگ کوآپریشن پلان” کو نافذ کرےگا۔ سائنس، تعلیم اور جدت طرازی میں افریقہ کی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد دینے کے لئے، چین "چین-افریقہ یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون کے منصوبے” پر عمل درآمد کرے گا اور چین-افریقہ پارٹنر ریسرچ اداروں کے 10 پائلٹ منصوبوں کا آغاز کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے سال ، ہم چین میں آئیندہ آنے والے چین افریقہ تعاون کے فورم کی میزبانی کریں گے ، اور چین اور افریقہ ایک بار پھر مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ چین اور افریقہ روایتی دوستی کو مزید آگے بڑھائیں گے، اتحاد اور تعاون کو گہرا کریں گے اور مختلف شعبوں میں تعاون و ترقی کو فروغ دیں گے۔ صدر شی نے کہا کہ جدیدیت کے مقصد کو فروغ دینے کے لئے چین اور افریقہ کی شراکت یقینی طور پر دونوں اطراف کے عوام کے لئے ایک بہتر مستقبل تخلیق کرے گی اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے ایک مثال قائم کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امن اور سلامتیجدیدیتچینی صدر
Previous Post

چین تمام ممالک کے لئے باہمی احترام کو برقرار رکھتا ہے، چینی صدر

Next Post

برکس ممالک میں توسیع کے بعد اعلیٰ معیار کی ترقی کا سفر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

برکس ممالک میں توسیع کے بعد اعلیٰ معیار کی ترقی کا سفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading