• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چھن گا نگ

مشترکہ سلامتی ہی پائیدار سلامتی ہے، چینی دستاویز کا اجرا

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے باضابطہ طور پر گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کانسیپٹ پیپر جاری کیا۔ گزشتہ سال اپریل میں چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کے بعد عالمی سلامتی تعاون کے شعبے میں چین کا یہ پہلا کانسیپٹ پیپر ہے،

جو سلامتی کے مسائل سے دوچار دنیا کو چینی دانش سے ایک حل فراہم کرتا ہے۔ کانسیپٹ پیپر میں تعاون کے بیس اہم پہلوؤں کی فہرست دی گئی ہے جوکہ واضح عمل پر مبنی ہے: سیکیورٹی گورننس میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی ثابت قدمی کے ساتھ حمایت کی جائے۔

بڑے ممالک کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی تبادلوں کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہوئے اس بات کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ بڑے ممالک مساوات پر مبنی تعاون اور قانون کی حکمرانی پر عمل کرنے میں قائدانہ کردار ادا کریں اور بالادستی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کی جائے۔ ہاٹ ایشوز کو پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کو فروغ دیتے ہوئے روایتی اور غیر روایتی سیکورٹی چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹا جائے۔

اور عالمی سلامتی کے نظم و نسق کے نظام اور صلاحیت سازی کو مسلسل مضبوط بنایا جائے۔
چین کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کا "زیرو سم گیم” اور "جنگل کے قانون” پر مبنی سیکیورٹی تصور جس کی قیادت بنیادی طور پر دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکہ اور مغرب کر رہے ہیں سے زمین و آسمان کا فرق پایا جاتا ہے۔

چین کسی خاص ملک یا گروہ کی انا کی تسکین کی بجائے مشترکہ سلامتی کے تصور کو برقرار رکھنے اور ہر ملک کی سلامتی کا احترام اور ضمانت دینے کی وکالت کرتا ہے۔ چین طاقت کے ذریعے جنگل کے قانون کی بجائے سیاسی مکالمے اور پرامن مذاکرات کے ذریعے سلامتی حاصل کرنے کی وکالت کرتا ہے۔

چین سمجھتا ہے کہ بین الاقوامی سلامتی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے "علامات اور بنیادی وجوہات دونوں کا علاج ضروری ہے۔ چین جامع پالیسیوں کو بروئے کاری لاتے ہوئے سیکیورٹی گورننس کو مشترکہ طور پر فروغ دے کر ترقی کے ذریعے تضادات کو حل کرنے کا خواہاں ہے تاکہ عدم سلامتی کی بنیاد کا خاتمہ کیا جا سکے ۔

دوسری جنگ عظیم ختم ہونے کے بعد اگرچہ دنیا بھر میں نئی عالمی جنگ نہیں ہوئی ، لیکن علاقائی جنگیں ہوتی رہیں. 50 کی دہائی میں کوریا کی جنگ سے لے کر 60 کی دہائی میں ویتنام کی جنگ تک، 90 کے عشرے میں خلیجی جنگ اور کوسوو جنگ سے لے کر نئی صدی میں افغان جنگ، عراق جنگ، شامی جنگ اور پھر حالیہ بڑھتی ہوئی روس یوکرین تنازع تک، ان میں سے زیادہ تر جنگوں کا آغاز یا تو امریکہ نے خود کیا یا امریکہ کی طرف سے ان جنگوں کے لیے اکسایا گیا، جس کے نتیجے میں عالمی امن وسلامتی کی صورتحال بگڑتی چلی گئی۔

بلخصوص سرد جنگ کے بعد دنیا کی نمبر ون طاقت بننے کے باوجود امریکہ نے سرد جنگ کی ذہنیت پر بضد رہتے ہوئے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں شدید مداخلت کی ، کلرڈ ریولوشنز برپاکیے ، علاقائی تنازعات کو ہوا دی اور عالمی پیمانے پر فوجی وسعت جاری رکھی ، جس سے انسانی المیے پیدا ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق 2001 سے 20 سالہ افعان جنگ میں 9 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، لاکھوں زخمی اور کروڑوں بے گھر ہوگئے اور افعانستان کی معاشی ترقی کی بنیادیں تباہ ہو گئیں اور افغان عوام انتہائی غربت کا شکار رہے۔ 2003 کی عراق جنگ میں تقریبا ڈھائی لاکھ شہری ہلاک ہوئے، 16 ہزار سے زائد افراد براہ راست امریکی افواج نے ہلاک کیے اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوئے۔ امریکہ نے دنیا بھر میں 37 ملین پناہ گزین پیدا کیے ہیں اور 2012 کے بعد سے صرف شامی پناہ گزینوں کی تعداد میں دس گنا اضافہ ہو چکاہے۔

امریکہ نے ان بین الاقوامی قوانین جن کی اس نے ابتدا میں وکالت کی تھی کے حوالے سے یہ پالیسی اپنائی ہے کہ جب امریکہ کے مفاد میں ہے تو اس پر عمل ہوگا اور اگر ایسا نہیں ہے تو اسے مسترد کیا جاتا ہے۔ امریکہ نام نہاد "قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظام” کا نعرہ لگاتے ہوئے ، ان قواعد کو "خاندانی قانون و قواعد” سمجھتے ہوئے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کرنے میں مصروف رہا ہے ۔

اسے پتہ نہیں کہ "زیرو سم گیم” اور "جنگل کے قانون” پر مبنی ترقی اور سلامتی کے اس مسخ شدہ تصور ہی نے نہ صرف امریکہ کو دنیا کا سب سے زیادہ جنگجو ملک بنا دیا ہے، بلکہ بین الاقوامی سلامتی کے نظام کی تباہی کا سبب بھی بنا دیا ہے۔ امریکہ کی ان یکطرفہ بالادستی کی کارروائیوں کی بین الاقوامی برادری نے ہمیشہ شدید مخالفت کی اور انہیں تنقید کانشانہ بنایا ہے۔

سلامتی مٹھی بھر ممالک کی خصوصی فلاح کی بجائے دنیا کے تمام ممالک کا حق ہے اور اس کا فیصلہ کسی ایک ملک کے بس کی بات نہیں ہے۔ چین نے کبھی بھی تنازعات یا جنگ بھڑکانے میں پہل نہیں کی اور نہ ہی کبھی دوسرے ممالک پر حملہ کیا ہے۔ چین ہمیشہ سمجھتاہے کہ ملکوں کے درمیان تعلقات کو باہمی احترام اور مساوات پر قائم رہنا چاہئے ۔عالمی سلامتی کے قیام اور تحفظ کے لئے تمام ممالک کے اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے۔

عالمی امن و امان اور انصاف کی تکمیل صرف اس صورت میں ہی ممکن ہے جب تمام ممالک بالادستی اور زیرو سم گیم سوچ کو ترک کرتے ہوئے انسانی سلامتی کا مشترکہ تصور قائم کریں اور مشترکہ، جامع، تعاون پر مبنی پائیدار سلامتی کے تصور پر عمل کریں۔ گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کھلے پن اور شمولیت کے اصول پر قائم ہے اور یہ بین الاقوامی سلامتی کے شعبے میں ہم نصیب معاشرے کا ٹھوس عکاس ہے۔ چین اس انیشی ایٹو میں تمام فریقوں کی شرکت کا خیر مقدم کرتا ہے اور چین تمام امن پسند ممالک اور عوام کے ساتھ ملکر عالمی امن و امان کے بہتر مستقبل کے لئے مشترکہ کوشش کرنے کے لئے تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پائیدار سلامتیچینی دستاویزمشترکہ سلامتی
Previous Post

رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی

Next Post

امر یکی سیا ستدان اپنے شہریوں کی صحت کے حوالے سے ذمہ داریاں ادا کر نے میں ناکام

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی حکومت

امر یکی سیا ستدان اپنے شہریوں کی صحت کے حوالے سے ذمہ داریاں ادا کر نے میں ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading