• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کا اگلا الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان

News Editor by News Editor
نومبر 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے اگلا الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ لارجر قومی مفاد میں اور مختلف امور پر بات چیت کے دروازے کھلے رکھے جائیں گے، مختلف قومی و معاشی امور ، سیاسی معاملات ، آئینی اور قانونی معاملات آپس میں مشاورت کی جائے گی،صرف انتخابات لڑنا ہی نہیں ہے،مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق ہوا ہے ، انتخابات کے بعد جو حکومت بنے گی، انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی کی جائے گی ، پاکستان کو کسی مضبوط لیڈرشپ نے نکالنا ہے۔

منگل کو ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لاہور مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماں کے درمیان ملاقات میں سندھ خصوصا کراچی اور حیدرآباد میں دونوں جماعتوں کے مابین ممکنہ انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے جبکہ ملکی کی مجموعی سیاسی صورتحال اور سندھ میں بڑا انتخابی الائنس بنانے کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ دونوں جماعتوں نے اتفاق کیا کہ پاکستان کے عوام کو موجودہ مسائل سے نکالنے اور پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پہ گامزن کرنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں گی۔

دونوں جماعتوں نے چھ رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا جو صوبہ سندھ بالخصوص اس کے شہری علاقوں کے مسائل کے حل کے لئے جامع چارٹر تیار کریں گی۔ کمیٹی دونوں جماعتوں کے درمیان اشتراک کے لئے حتمی تجاویز قیادت کو 10 روز میں پیش کریں گی۔ ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت خالد مقبول صدیقی نے کی جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفی کمال بھی شامل تھے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد میں شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنماں نے نواز شریف کی معاونت کی۔ ملاقات کے بعد ایم کیو ایم رہنماو¿ں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنمان لیگ وسابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم کا وفد تشریف لایا، ملاقات میں دونوں جماعتوں کی سینئر لیڈر شپ موجود تھیملاقات میں فیصلہ ہوا کہ پاکستان کو درپیش معاشی بحران سے نکالنے کے لئے اشتراک عمل کی ضرورت ہے ، آٹھ فروری کو انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے واضح رہے پی ڈی ایم دور حکومت میں ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات ہوئے اس وقت ایک سمجھوتے پر دستخط کئے گئے دونوں جماعتوں کی خواہش ہے کہ عام انتخابات میں ملکر حصہ لیا جائے،

ملاقات میں یہ بھی طے پایا کہ ملکی سیاسی ، آئینی اور قانونی معاملات پر بھی آپسمیں ملکر مشاورت کی جائیگی دونوں جانب سے کمیٹیوں کا اعلان بھی کیا جائے گا دیگر جماعتوں سے بھی لارجر بنیاد پر بات چیت کی دروازیں کھلے رکھے جائیں گے نوازشریف اور شہبا شریف نے بشیر میمن کو ن لیگ سندھ کا صدر مقرر کئے گئے فاروق ستار نے کہا کہ کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی بحران کے چیلنجز کا سامنا ہے ہم نے اس کا ملکر مقابلہ کرنا ہے صرف انتخابات لڑنا ہی نہیں بلکہ چیلنجز کا بھی سامنا کرنے کی بھی ضرورت ہے، کوئی ایک جماعت ملکی مسائل کا اکیلے سامنا نہیں کرسکتی ، وسیع تر عمل میں اشتراک کی ضرورت ہے ، طے پایا کہ کہ ملکی سیاسی اور آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کرکے لائحہ عمل طے کیا جائے ، تین اراکین پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی ہمارا مشترکہ حکمت عمل اختیار کرنے پر اتفاق ہوا ہے اگر ہم چارٹرڈ بناتے ہیں کہ اتفاق رائے کے لئے دیگر جماعتوں سے مشاورت کرنی چاہیے ہمیں اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری کو سمجھنے کی ضرورت ہے ایک قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی حکومت اور اپوزیشن کے راستے ہموارہو ۔

اگر ایسا ہے تو عوام کو تمام سیاسی جماعتیں ایک بڑا اعتماد دینے میں کامیاب ہوجائیں گی اس موقع پر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ن لیگ قیادت کا دعوت نامہ دینے پر شکریہ اداکرتے ہیں لیگی قیادت کا اچھے برتاو¿ اور مہمان نوازی پر دل سے مشکور ہیں ہمیں کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے ملکی حالات اس وقت ٹھیک نہیں ہے حالات ایسے ہیں کہ روزانہ ایک نئی بری خبر سننے کو ملتی ہے اور دنیا اس پر تجزیہ کررہی ہے یہ کوئی اچھی علامت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں ماضی میں نہیں جاناچاہتا ملک کو بحران سے مضبوط لیڈر شپ نے نکالنا ہے سب جانتے ہیں کہ نواز شریف تجربہ کار اور سینئر سیاستدان ہیں اس کے علاوہ اور کوئی نہیں ۔ ہم یہاں روداد لیکر آئیں گے ملکی ضروریات سے متعلق فیصلے بڑی سیاسی جماعتوں نے کرنے ہیں پاکستان ڈیپ روٹڈ مسائل کا شکار ہے اگر ان مسائل کا حل نہ نکالا گیا تو شاید ہم لوگوں کی آخری بار ہوگی۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی شہر پورے پاکستان کو 78فیصد مینڈیٹ کما کر دیتا ہے پاکستان کو کرائسز سے نکالنے کا حل عوام کو ان کے حقوق دلانے میں ہیں ، ملک کو معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف نہیں بلکہ کراچی نکال سکتا ہے کراچی دودھ دینے والی گائے ہے اسے چارے کی ضرورت ہے ہماری باتوں کا نہ صرف سنا گیا بلکہ مشترکہ لائحہ عمل بھی طے کیا گیا ملاقات میں کوئی لین دین کی بات نہیں ہوئی صرف ملکی مسائل پر گفتگو ہوئی دکھ سے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ان مشکلات سے دوچار نہیں ہونا چاہی

ے آج موقع ہے کہ ایم کیو ایم بہت سے مشکات سے نکل کر ایک منظم جماعت ہے ہم اپنے 2013کے مینڈیٹ پر واپس جائینگے ہم نے ملکر طے کیا کہ ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لئے مشترکہ مدد کی ضرورت ہے ، اس موقع پر رہنما ن لیگ سندھ بشیر میمن نے کہا کہ خوشی ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے مجھ پر اعتماد کیا اور ن لیگ سندھ کا صدر منتخب کیا نواز شریف کا ویژن ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے 2017میں جو ترقی کا سفر آدھا چھوڑا اس سے دوبارہ شروع کریں ہماری ترقی کی شرح کی رفتار 6فیصد ہوگی ہم کراچی میں ہم خیال جماعتوں سے اتحاد کریں گے بہت جلد اچھی خبریں سننے کو ملے گی ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کے لئے آگے بڑھیں گی ۔

ن لیگ رہنما ایاز صاد ق کا کہنا تھا کہ ہم لوگ اکٹھے ہونگے کب اور کیسے ہونگے یہ وقت بتائے گا ابھی کسی کے سامنے کوئی شرائط نہیں رکھ رہے دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد انتخابات کے بعد بنے گا میرا ہر ایک کیساتھ رابط ہوتا رہتا ہے ا ور تعلقات بھی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشنایم کیو ایم پاکستانمسلم لیگ ن
Previous Post

حکومت پاکستان کی جانب سے 90ملین کا سامان متاثرین کیلئے بھجوایا جارہا ہے،نگران وزیر خارجہ

Next Post

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

News Editor

News Editor

Next Post
آصف زرداری

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading