• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
فلسطین

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے”تین نکاتی تجویز” چین کی مشرق وسطیٰ میں منصفانہ موقف کی توثیق ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جون 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں مصر کے اخبار ریپبلک، قطر کے الجزیرہ ٹی وی نیٹ ورک اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مسئلے پر چین کی پیش کردہ تین نکاتی تجویز کو بھرپور سراہا ہے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
13تاریخ سے فلسطینی صدر محمود عباس نے چین کا چار روزہ سرکاری دورہ کیا۔ 14 تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے صدر عباس سے بات چیت کی اور فلسطین کے امور کے حوالے سے تین نکاتی تجویز پیش کی جس نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کے لئے چین کی پختہ حمایت کا اظہار کیا۔

رواں سال مارچ میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی کے فلسطین اور اسرائیل کے دورے ،اور اپریل میں چینی وزیر خارجہ اور فلسطینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت سے لے کر صدر شی جن پھنگ کی پیش کردہ تین نکاتی تجویز تک، چین ، فلسطین اسرائیل امن عمل کو فروغ دینے کے لیے انتھک کوششیں کر رہا ہے۔ چین سمجھتا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کا بنیادی راستہ 1967 کی سرحدوں کی بنیاد پر مکمل خودمختاری کے ساتھ ایک آزاد مملکت فلسطین کے قیام میں مضمر ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو۔

یہ دراصل عرب امن اقدام کا ایک اہم عنصر ہے، جسے بین الاقوامی برادری اکثر "دو ریاستی حل” کہتی ہے۔
اس کے ساتھ ہی چین اس بات پر زور دیتا ہے کہ فلسطینی معیشت کی ضروریات اور لوگوں کے ذریعہ معاش کی ضمانت دی جانی چاہیے اور بین الاقوامی برادری کو فلسطین کے لیے اپنی ترقیاتی امداد اور انسانی امداد میں اضافہ کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ چین نے نشاندہی کی کہ امن مذاکرات کی درست سمت پر عمل کرنا ضروری ہے جو فلسطین اسرائیل مسئلے کو حل کرنے کا واحد راستہ ہے۔

چین اس بات پر زور دیتا ہے کہ یروشلم کے مذہبی مقدس مقامات کی تاریخی حیثیت کا احترام کرنے اور اشتعال انگیز بیانات اور اقدامات کو مسترد کرنے سے صورتحال کو ٹھنڈا کرنے اور امن مذاکرات کی بحالی کے لئے حالات پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ امریکی جریدے "ڈپلومیٹ” نے تبصرہ کیا کہ چین "حقیقی طور پر غیر جانبدار فریق” ہے۔

چین کی جانب سے فلسطین اور اسرائیل پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اختلافات کو حل کریں اور امید ہے کہ فلسطین اسرائیل ڈیڈ لاک کے "معمول” میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ مسئلہ فلسطین پر چین کے کوئی ذاتی مفادات نہیں ہیں اور امید ہے کہ فلسطین اور اسرائیل چین کی جانب سے پیش کردہ تین نکاتی تجویز پر احتیاط سے غور کریں گے، سیاسی جرات کا مظاہرہ کریں گے، امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اقدامات کریں گے تاکہ علاقائی امن و استحکام برقرار رکھا جا سکے۔ صحیح کام کرنے میں کبھی دیر نہیں ہوتی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینمسئلہ فلسطینمشرق وسطیٰموقف
Previous Post

مغرب انسانی حقوق کا "منصف" نہیں ہے، چینی میڈ یا

Next Post

وکی لیکس کے بانی جولین پال اسانج ایک بار پھر عا لمی میڈ یا کی تو جہ کا مر کز بن گئے

News Editor

News Editor

Next Post
جولین پال اسانج

وکی لیکس کے بانی جولین پال اسانج ایک بار پھر عا لمی میڈ یا کی تو جہ کا مر کز بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading