• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم نواز

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،ہر ضلع میں پارٹی کے سوشل میڈیا کی تنظیم کو مستحکم کرنے کا فیصلہ

News Editor by News Editor
فروری 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ہر ضلع میں پارٹی کے سوشل میڈیا کی تنظیم کو مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جبکہ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوجوان کیوآرکوڈ کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں، لیگ (ن) کے نوجوانوں کی پہنچان تہذیب، اخلاق اور دلیل ہے، ٹی آئی کی گٹر گفتگو کاشائستگی ، تہذیب اور دلیل سے جواب دیں۔

جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ (ن) بہاولپور ڈویژن کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی زیر صدار ت ہوا جس میں ہر ضلع میں پارٹی کے سوشل میڈیا کی تنظیم کو مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سوشل میڈیا سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ نوجوان کیوآرکوڈ کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں ۔ انہوںنے کہاکہ پارٹی نے کیوآرکوڈ گزشتہ روز جاری کردیا ہے۔

مریم نواز نے کہاکہ سوشل میڈیا کی طاقت سے نوجوانوں کی سوچ میں مثبت تبدیلی لائیں گے۔ مریم نواز نے کہاکہ نوازشریف کی شرافت، اخلاق اور اقدار کی سیاست ہمارا کلچر ہے۔ انہوںنے کہاکہ مشکل ترین حالات میں پی ٹی آئی روبوٹس کا مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے بہادری سے مقابلہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے نوجوانوں کی پہنچان تہذیب، اخلاق اور دلیل ہے ۔ مریم نواز نے کہاکہ سوشل میڈیا ایک ابلاغی طاقت ہے،جسے سیاسی انتقام میں گٹربنادیاگیا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی گٹر گفتگو کاشائستگی ، تہذیب اور دلیل سے جواب دیں۔

انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے لوگ رضاکارانہ طور پر کام کرتے ہیں۔مریم نواز نے کہاکہ سیاہ اور مشکل ترین دور میں پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں نے جبر کے گزشتہ چار سیاہ سال میں بڑی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ مریم نواز نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب اور لیپ ٹاپ دیا۔مریم نواز نے کہاکہ تعلیم، ٹیکنالوجی اور شعور نوجوانوں کے لئے ہمارے منشور کے تین بنیادی نکات ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان مسلم لیگ (ن)چیف آرگنائزرسوشل میڈیامریم نوازنائب صدر
Previous Post

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج

Next Post

انتخابات ضرور ہوں گے مگر اِس وقت ریاست خطرے میں ہے، گورنر خیبرپختونخوا

News Editor

News Editor

Next Post
گورنر خیبرپختونخوا

انتخابات ضرور ہوں گے مگر اِس وقت ریاست خطرے میں ہے، گورنر خیبرپختونخوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading