• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم نواز

مریم نواز خیبرپختونخوااور ہزارہ کی خواتین کی مرکز نگاہ بن گئیں

News Editor by News Editor
فروری 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز خیبرپختونخوااور ہزارہ کی خواتین کی مرکز نگاہ بن گئیں ،

تنظیمی دورے پر ایبٹ آباد آمد پر خطے کی پڑھی لکھی، پروفیشنلز اور گھریلو خواتین کی بڑی تعداد ملاقات کے لئے امڈ آئی ،مریم نوازسے ملاقات کے لئے آنے والی خواتین میںبزنس ویمن، اساتذہ، ڈاکٹرز، سٹوڈنٹس اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ خواتین شامل تھیں ۔مریم نواز کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ساتھ خوشگوار ماحول میں طویل نشست ہوئی ۔ خواتین نے کہاکہ ہم بڑی خوشی ہے کہ آپ نے سیاست میں خواتین کی حوصلہ افزائی کی بات کی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ خواتین مردوں کے معاشرے میں فیصلہ سازی میں اپنا کردار بڑھ چڑھ کر ادا کریں۔

ہزارہ موٹر وے بنانے پر خواتین نے نوازشریف کو خراج تحسین پیش کیا اور رٹی کا سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بننے پر مریم نوازکو مبارک دی ۔ مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حالات کو ٹھیک کرنے کے لئے مائوں، بہنوں، بیٹیوں کو آگے آنا ہوگا۔مریم نواز نے کہاکہ اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کی سب سے زیادہ فکر ماں کو ہوتی ہے۔مریم نواز نے کہاکہ آپ کے ساتھ مل کر ایک ماں ، بہن اور بیٹی والے جذبے سے پاکستان کو سنواریں گے۔ انہوںنے کہاکہ چاہتے ہیں کہ جس طرح پنجاب میں خواتین کو بااختیار بنایا، خیبرپختونخواہ اور ہزارہ میں بھی ایسے اقداما ت کریں۔

انہوںنے کہاکہ خواہش کے یہاں بھی بہترین ہسپتال اور سکول بنیں۔مریم نواز نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین رہنماؤں اور کارکنان نے ہر دور میں جرات و بہادری کا بے مثال مظاہرہ کیا ہے۔مریم نواز نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی خواتین کے جذبے، قربانیوں اور پارٹی سے وفا کو سلام پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز نے کہاکہ خوش قسمتی ہے کہ آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملا۔ انہوںنے کہاکہ میری گرفتاری اور سیاسی جدوجہد میں خواتین نے بھرپور ساتھ دیا، یہ محبت بھول نہیں سکتی۔ مریم نواز نے کہاکہ پارٹی کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ مضبوط رشتہ بن چکا ہے، مل کر ایک بھرپور سیاسی قوت بنیں گے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خواتینخیبرپختونخوامرکز نگاہہزارہ
Previous Post

حکومتی سینیٹرزاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے

Next Post

پنجاب کی بیوروکریسی میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردئیے گئے

News Editor

News Editor

Next Post

پنجاب کی بیوروکریسی میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردئیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading