• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

مریضوں کے علاج میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم بنیادی اہمیت اختیارکرچکاہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
جولائی 15, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مقامی ہوٹل میں تیسری پاکستان نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔

اس موقع پر ڈاکٹراظفرملک،محمدانصار،پروفیسرڈاکٹرفریحہ فاروق،میاں محمد اکرم شاہد،علی شوکت اور ڈاکٹرزکی کثیرتعدادنے شرکت کی۔کانفرنس کا باقاعدہ آغازتلاوت قرآن پاک اور قومی ترانہ سے کیاگیا۔مقررین نے ڈیجیٹل ہیلتھ کے حوالہ سے خیالات کااظہارکیا۔نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مہمانوں کے درمیان ایوارڈبھی تقسیم کئے۔نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ انتہائی اہم موضوع پر کانفرنس کے انعقادپرمنتظمین کو مبار کباد دیتا ہوں۔

لاہورکے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں روزانہ کی بنیادپر50ہزارسے زائدمریضوں کو اوپی ڈی میں دیکھاجاتاہے۔مریضوں کے علاج میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم بنیادی اہمیت اختیارکرچکاہے۔پنجاب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کانظام متعارف کروایاگیاہے۔پوری دنیامیں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا نظام قلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ پنجاب کے تمام کارڈیالوجی ہسپتالوں میں دل کے مریضوں کو پرائمری انجیوپلاسٹی کی 24/7سہولت فراہم کی جارہی ہے۔پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی کمی کوترجیحی بنیادوں پر پوراکرنے کیلئے آن لائن ڈیش بورڈکی مدد حاصل کی جارہی ہے۔

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا محفوظ علاج ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔کوروناکی وباء نے پوری دنیاکے صحت کے نظام میں تہلکہ مچادیاہے۔کوروناکی وباء صحت کے نظام میں جدت اور ریسرچ کا اختتام نہیں بلکہ آغازتھا۔پنجاب آئی ٹی بورڈکی مددسے صحت کے نظام میں جدت لارہے ہیں۔پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایچ آئی ایم ایس نظام فعال کرناچاہتے ہیں۔

ڈاکٹرجاویداکرم نے بتایا کہ پنجاب کے تمام نرسنگ سکولوں کونرسنگ کالجزکا درجہ دے دیاگیاہے۔نگران وزیراعلی پنجاب سیدمحسن نقوی کی قیادت میں عوام کو صحت کی بہترسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈاکٹر جاوید اکرمڈیجیٹل ہیلتھ سسٹمعلاجمریضوںمہمان خصوصی
Previous Post

پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے،ڈبلیو ایچ او

Next Post

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، زرداری سے ملاقات بارے اعتماد میں لیا

News Editor

News Editor

Next Post
فضل الرحمان

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، زرداری سے ملاقات بارے اعتماد میں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading