• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
کامران ٹیسوری

مردم شماری پر تمام جماعتوں کو تحفظات ہیں، احسن اقبال سے جواب مانگا ہے ، کامران ٹیسوری

News Editor by News Editor
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

سیہون(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک شخص اپنی وزارت کھو جانے کی وجہ سے دماغی توازن کھو بیٹھا ہے، مردم شماری پر تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات ہیں۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 771ویں عرس کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر گورنر سندھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے یہاں چادر چڑھائی۔ پاکستان کے معاشی اور معاشرتی استحکام کیلئے دعائیں مانگی۔ سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے۔ اللہ ان کی کرامات سے صوبہ اور ملک کو ترقی دے۔انہوں نے کہا کہ جہاں استحکام کی دعا کی۔ وہاں یہ بھی دعا کی کہ اللہ عمران خان کو عقل عطا کرے۔ ایک شخص اپنی وزارت کھو جانے کی وجہ سے دماغی توازن کھو بیٹھا ہے۔ اپنے جھوٹ سے عوام کو لارے لپے دے رہا ہے۔

جھوٹے وعدے کرنے والا جھوٹے خواب دکھا رہا ہے۔انہوںنے کہا کہ جو شخص بھی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔ سوشل میڈیا اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے۔ مردم شماری پر تمام ہی جماعتوں کو کچھ نہ کچھ تحفظات ہیں۔ جو حالات چھوڑ کر گئے تھے اس کے بعد اسحاق ڈار اور حکومت کوشش کر رہی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ کوئی بھی ملک جب پیسے دینا چاہتا ہے تو وہ اس ملک میں استحکام چاہتا ہے۔ یہ کہتا تھا کہ ہر کسی کو برابری کی بنیاد پر انصاف ملے، لیکن خود عدالت میں پیش نہیں ہو رہا۔ اس ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہونی چاہئیے۔ پاکستان اس وقت جس حالات سے گزر رہا ہے، سب سے پہلے پاکستان کو دیکھنا ہے۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ مردم شماری پر تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات ہیں۔ سینس کمشنر نے مجھ سے ملاقات میں تحفظات سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے جواب مانگا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحفظاتتمام جماعتوںکامران ٹیسوری
Previous Post

عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے،گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دیگی، حلیم عادل شیخ

Next Post

عمران خان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے، شرجیل انعام میمن

News Editor

News Editor

Next Post
شرجیل میمن

عمران خان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے، شرجیل انعام میمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading