• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فاروق ستار

فاروق ستار

مرتضی وہاب ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے میئر کراچی بنے، ڈاکٹر فاروق ستار

ڈمپر مافیا، ٹینکر مافیا کی دہشتگردی کیخلاف ایک لفظ نہیں کہا، کیا کوئی گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے؟

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے میئر کراچی بنے ، پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کو شرم آنی چاہیے وہ دھول جھونک کر انتشار کی سیاست کررہے ہیں۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطا ب میں میئر کراچی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ گورنر کو کام کرنے دو، سب جانتے ہیں سرجانی پر قبضہ کس پارٹی نے کیا ہوا ہے؟، کراچی کیلئے مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہو، مرتضی وہاب بتائیں، کیا ڈمپر مافیا کے ساتھ کوئی گٹھ جوڑ ہے؟، کراچی کیلئے مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہو، قبضے کرتے ہو، ڈمپر مافیا، ٹینکر مافیا کی دہشتگردی کیخلاف تم نے ایک لفظ نہیں کہا، کیا دہشتگردی کیخلاف شہید ہونے والوں کو معاوضہ نہیں ملتا؟ کیا ہم بھی سوال کریں؟۔

انہوں نے کہا کہ مرتضی وہاب ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے میئر کراچی بنے، دو سال سے اوپر ہوگئے تمہیں کراچی کی سیٹ پر زبردستی قبضہ کیے ہوئے، ذرا اپنا نامہ اعمال بھی عوام کے سامنے رکھو، حساب دو، تمہاری صوبائی حکومت نے کیا کیا؟، کے فور 14 سال تمہارے پاس تھا، اگر سراہنے کی اخلاقی جرات نہیں تو کم سے کم کامران بھائی کو اپنا کام کرنے دو۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں چند لوگوں نے چائنہ کٹنگ کی، پیپلز پارٹی آج چائنہ نہیں رشین اور امریکن کٹنگ کر رہی ہے، پیپلزپارٹی والے تو اب رہائشی علاقوں کو کمرشلائز کررہے ہیں۔انہوں نے دعوی کیا کہ بجلی کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی یونٹ کی کمی ایم کیو ایم پاکستان نے وفاق سے کروائی، اگلے برس 26 کروڑ گیلن اضافی پانی کراچی والوں کو دلوانے جارہے ہیں، پیپلزپارٹی کے پاس 14 برس تک چارج رہا اور کوئی کام نہیں ہوا۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا ہے کہ فوزیہ وہاب لیجنڈ رہی ہیں پر ان کے بیٹے میں قابلیت نہیں، میئر اپنا کام کرو سوشل میڈیا پر عوام کو گمراہ نا کرو، ہم ابھی پیپلزپارٹی کی فنانشل کرپشن کی طرف نہیں آئے، شہر میں کام نہیں ہوئے اور موٹی موٹی فائلیں بن چکی ہیں، سندھ حکومت ڈمپر متاثرین کو فوری طور پر ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کرے۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کو شرم آنی چاہیے، پیپلزپارٹی کے ترجمان دھول جھونک کر انتشار کی سیاست کررہے ہیں، ایک سال میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں، پیپلز پارٹی والے بلدیاتی انتخابات میں اپنی خیر منائیں، پیپلز پارٹی والے مفت جدید آئی ٹی کورس تو شروع کروا کر دکھادیں؟، مختلف صورتوں میں 200 ارب روپے ٹیکسز کراچی والے سرکار کو دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈمپر مافیا کے ہاتھوں 150 سے زائد لوگ جنوری سے مارچ تک شہید ہوئے ہیں، فادر آف سٹی کا ڈمپر مافیا کیخلاف ایک بھی بیان نہیں آیا، بے گناہ جانوں کے ضیاع پر وزیراعلی سندھ کا احتساب ہونا چاہیے، گورنر سندھ نے پلاٹس اور رقوم دیکر لواحقین کے دکھوں کا کچھ تو مداوا کیا، وزیراعلی سندھ سے جوابدہی ہونی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایم کیو ایمبائیکاٹٹینکر مافیاڈاکٹر فاروق ستارڈمپر مافیامرتضی وہابمیئر کراچی
Previous Post

پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

Next Post

پاکستان میں اس وقت 54 فیصد آبادی کو بنیادی صحت کی ضرورت خدمات میسر ہیں،مصطفی کمال

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
مصطفی کمال

پاکستان میں اس وقت 54 فیصد آبادی کو بنیادی صحت کی ضرورت خدمات میسر ہیں،مصطفی کمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading