• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انوار الحق کاکڑ

مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کے سنہری اصول ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،نگران وزیر اعظم

News Editor by News Editor
ستمبر 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنیمعاشرے کو عدم برداشت سے پاک کرنے اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی رواداری اور ہم آہنگی قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ہیں جو پاکستان کی بنیاد ہیں اور ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہزادہ حسین برہان الدین کی سربراہی میں بوہرہ کمیونٹی کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیاجنہوں نے جمعرات کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حسین برہان الدین نے وزیراعظم کو اپنے والد اور بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا ڈاکٹر مفضل سیف الدین کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مذہبی رواداری اور ہم آہنگی قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ہیں جو پاکستان کی بنیاد ہیں اور ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔

ملاقات میں وزیراعظم نے معاشرے کو عدم برداشت سے پاک کرنے اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ وزیراعظم نے سماجی، فلاحی، تعلیمی، معاشی اور دیگر شعبوں میں بوھرہ کمیونٹی کی خدمات کو سراہا۔ وفد نے وزیراعظم کو کراچی میں بوہرہ کمیونٹی کے زیر تعمیر ہسپتال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔

وفد نے وزیراعظم کو بوہرہ کمیونٹی کے مختلف جاری منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا جن میں کراچی میں زیر تعمیر امراض قلب کے علاج کے لیے ہسپتال سر فہرست ہے۔ وزیراعظم نے ملاقات میں متعلقہ حکام کو بوہرہ کمیونٹی کے ساتھ تعاون اور ان کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مذہبی روادارینگران وزیر اعظم
Previous Post

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور وحدت امت کی علامت ہے ، راجہ پرویز اشرف

Next Post

وزارت اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک، پرنٹ و ڈیجیٹل میڈیا کو جاری اشتہارات کی مد میں ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

News Editor

News Editor

Next Post
عامر میر

وزارت اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک، پرنٹ و ڈیجیٹل میڈیا کو جاری اشتہارات کی مد میں ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading