مدثر ریاض ملک نئے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈٹیکسیشن تعینات

پنجاب حکومت نے ایکسائز اینڈ ٹیکشن کے ڈی جی کو تبدیل کردیا

محمد اکرم اشرف گوندل اس وقت ایکس پاکستان لیو پر ہیں

محمد اکرم گوندل کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئ ہے

مدثر ریاض ملک اس سے قبل ڈی جی انڈسٹریز،پرائس اینڈ میرز تعینات تھے

اپنا تبصرہ لکھیں