• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سی پی سی

مختلف ممالک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے سی پی سی اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلی سطح بات چیت میں چینی صدر کی تقریر کی پذیرائی

News Editor by News Editor
مارچ 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مختلف ممالک کی سیاسی جماعتوں کی شخصیات نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلی سطحی بات چیت میں جو تقریر کی ہے، اس میں سی پی سی کی مختلف ممالک کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے ساتھ مل کر جدیدکاری کی تعمیر اور عالمی خوشحالی کو فروغ دینے کی پرخلوص خواہشات کی عکاسی ہوتی ہے۔

پاکستان کی جماعت اسلامی کے خارجہ امور کے سیکرٹری آصف قاضی نے شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سولائزیشن انیشیٹو پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تہذیبوں میں تنوع پایا جاتا ہے، ہمیں تہذیب کے حوالے سے مساوات، باہمی استفادے اور کھلے پن کے اصول پر قائم رہنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہذیب کی برتری کا نظریہ آج کی دنیا میں ناقابل عمل ہے اور بنی نوع انسان کو سماجی جدیدکاری کے عمل میں تہذیبوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینا چاہیے۔

کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (مارکسسٹ لیننسٹ) کے جنرل سیکرٹری مینالی نے کہا کہ شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سولائزیشن انیشیٹو کا مقصد بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ، گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو اور گلوبل سیکورٹی انیشیٹو سے مماثلت رکھتا ہے، یعنی مشترکہ طور پر ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کرکے خوشحال مستقبل کا اشتراک۔ جیسے شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مختلف ممالک کو اپنی اپنی قومی خصوصیات کے مطابق اپنی جدید کاری کو آگے بڑھانا چاہئے۔

ایران کی اسلامی یونائیٹڈ پارٹی کے جنرل سیکرٹری بادامزیان نے کہا کہ چین اپنے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی میں اضافے کے لئے پرعزم ہے جس سے نہ صرف چینی عوام بلکہ دنیا کو بھی فائدہ ہوگا۔ شی جن پھنگ نے عالمی ترقی کے لئے صحیح راستہ پیش کیا ہے، گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو، گلوبل سیکیورٹی انیشیٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشیٹو جس کا مقصد ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون دنیا کی تعمیر ہے۔ہم ان انیشیٹوز کو کامیابی سے عملی جامہ پہنانے کے منتظر ہیں۔

اس کے علاوہ، نائجیریا، اٹلی اور کولمبیا کی سیاسی جماعتوں کی شخصیات نے بھی شی جن پھنگ کی تقریر کو سراہا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سی پی سیکمیونسٹ پارٹی آف چائنا
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ کی نشریات میں صدر پاکستان کے خصوصی انٹرویو کو چین میں انتہائی مقبولیت ملی

Next Post

چین اور پاکستان دوستی نے بین الاقوامی حالات کے اتار چڑھاؤ کی آزمائش گزاری ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور پاکستان

چین اور پاکستان دوستی نے بین الاقوامی حالات کے اتار چڑھاؤ کی آزمائش گزاری ہے، چینی وزیر خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading