• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بین الاقوامی سمپوزیم

مختلف ممالک کا بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے تعاون پر حمایت کا اظہار

News Editor by News Editor
اپریل 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم ” انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کی پیش کش کی 10 ویں سالگرہ اور انسانیت کے مشترکہ مستقبل اور انسانی تہذیب کی ایک نئی شکل کی تخلیق ” کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں بہت سے ممالک کے سیاسی رہنماؤں، ماہرین اور اسکالرز نے انسانیت کےہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور کے لئے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین میں انڈونیشی سفارت خانے کے پولیٹیکل کونسلر اروانسیہ مخلیس نے کہا کہ انڈونیشیا اور چین ہمیشہ کثیر الجہتی، علاقائی اور دوطرفہ تعلقات میں قریبی شراکت دار رہے ہیں اور دونوں ممالک نے حالیہ برسوں میں تعاون اور تبادلوں میں نتیجہ خیز نتائج حاصل کیے .انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور سے متفق ہے اور انسانیت کےہم نصیب معاشرے کی تعمیر، علاقائی ترقی، استحکام اور سلامتی کو مسلسل فروغ دینے اور عالمی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے میں چین کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے.

چین میں جنوبی افریقہ کے سفیر سیابونگا سی کوئل نے کہا کہ چین کی جانب سے انسانیت کےہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور روایتی افریقی تصور اوبنٹو سے بہت مماثلت رکھتا ہےجن کی جڑیں دونوں کی تہذیبوں میں ہیں اور امن، احترام، اشتراک اور اتحاد پر زور دیتی ہیں اور براعظم افریقہ اور چین کے درمیان گہری دوستی کو بھی ظاہر کرتی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جنوبی افریقہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور کی حمایت کرتا ہے۔

جنوبی افریقی سفیر نے کہا کہ دنیا کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے ، جن سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری کو کثیر الجہتی ترقی کے مسلسل فروغ کے ساتھ پائیدار اور دور اندیش حل کی ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بنی نوع انسانبین الاقوامی سمپوزیمہم نصیب معاشرے
Previous Post

چین اور یورپ کے ما بین تبادلے تیزی سے دوبارہ شروع ہو رہےہیں، چینی وزارت خارجہ

Next Post

سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں باضابطہ ملاقات

News Editor

News Editor

Next Post
وزرائے خارجہ

سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں باضابطہ ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading