• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ترقیاتی سکیموں

مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کیلئے 13ارب 20 کروڑ 88لاکھ 88 ہزار روپے کی منظوری

News Editor by News Editor
جنوری 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے40ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 13ارب 20 کروڑ 88لاکھ 88 ہزار روپے کی منظوری دے دی۔

 

اجلاس کی صدارت سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سہیل انور چوہدری نے کی۔صوبائی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ترقیاتی بورڈ کی جانب سے جن سکیموں کی منظوری دی گئی ان میں آفٹرنون سکول پروگرام (پرائمری سکولوں کی اپ گریڈیشن)کیلئے5 ارب 65کروڑ77لاکھ24ہزار روپے،

 

بہترین سہولیات کے ساتھ ڈیٹا سینٹر سروسز کی اصلاح اور پی ایف ایس اے کے بیک اپ (ترمیمی) کیلئے 73کروڑ 52لاکھ 89ہزار روپے، لاہور میں پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور کی کمپیوٹرائزیشن کی اپ گریڈیشن اور اصلاح (پی سیII)کیلئے 1کروڑ82لاکھ روپے،

پی اینڈ ڈی بورڈ کا پروگرام ایمپلیمنٹیشن یونٹ (ترمیمی) کیلئے 80کروڑ 49لاکھ 93ہزار روپے، ضلع سرگودھا میں سلانوالی سے چک نمبر 58/جنوبی بذریعہ 119 مور، 126/SB تک سڑک کی مرمت/ بحالی کیلئے 1ارب 32کروڑ87لاکھ 35ہزار روپے، ضلع لیہ میں چک نمبر سے ٹی ڈی اے 152 سے بہادر گامن سہول تک ایم/آر کی تعمیرکیلئے 54کروڑ 69لاکھ 89ہزار روپے،

 

ضلع نارووال میں ظفروال سے شکر گڑھ روڈ کی بحالی/مرمت کیلئے 1ارب25کروڑ 66لاکھ 53ہزار روپے، ضلع سرگودھا میں85 جھل سے سلانوالی روڈ کی بحالی (ترمیمی)کیلئے 84کروڑ43لاکھ 5ہزار روپے اور ضلع چنیوٹ میں چنیوٹ جھنگ روڈ کی بحالی/بہتری کیلئے 2ارب 1کروڑ 60لاکھ روپے شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیاتی سکیموںکامرس ڈیسکمختلف سیکٹرز
Previous Post

آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونیکے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ

Next Post

سٹیٹ بینک نے7,500، 15ہزار، 25ہزاراور 40ہزارروپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

News Editor

News Editor

Next Post
سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے7,500، 15ہزار، 25ہزاراور 40ہزارروپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading