نویں اور دسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی نوٹئفیکیشن جاری
محرم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی نواتئفیکیشن جاری
محرم میں ہوائی فائرنگ پر پابندی نوٹئفیکیشن جاری
محرم میں نفرت انگیز نعرے لگانے پر پابندی۔
لاوڈ سپیکر پر نفرت انگیز تقاریر کرنے پت پابندی نوٹیفیکیشن جاری
گھروں میں موچی بنانے پر پابندی نوٹیفیکیشن جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
اطلاق محرمُ کے دوران ہوگ