• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
امیر مقام

محمود خان کی بجٹ پریس کانفرنس عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے ، امیر مقام

News Editor by News Editor
دسمبر 12, 2022
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، عوامی رابطہ، قومی تاریخ و ادبی ورثہ انجینئر امیر مقام نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کترے ہوئے کہاہے کہ محمود خان کی اسلام آباد میں بجٹ پریس کانفرنس عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے ۔

 

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ بات سچ ثابت ہوگئی کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا اعلی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے عمران خان کے اعلان کو مسترد کردیا۔ انہوںنے کہاکہ قوم نے دیکھ لیا کہ یہ کتنے بڑے جھوٹے ہیں، یہ لندن میں بھی جھوٹ بولتے ہیں، پنجاب میں جھوٹ بولتے ہیں اور خیبرپختونخواہ میں بھی جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ محمود خان کو اسلام آباد میں جھوٹے دعوے کرنے سے بہتر تھا کہ پشاور جا کر اسمبلیوں کی تحلیل کے کاغذ پر دستخط کرے ۔ انہوںنے کہاکہ 9 سال میں صوبہ خیبر پختونخواہ کو معاشی دیوالیہ بنانے والے آج نیا ڈھونگ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تاریخ کا سب سے بڑا قرض لے کر پاکستان اور خیبر پختونخوا کو مقروض بنانے والے آج کس منہ سے یہ جھوٹ بول رہے ہیں؟ ،انہوں نے اپنی معاشی نااہلی کا اعتراف کر لیا ۔انہوںنے کہاکہ 9 سال میں خیبرپختونخوا میں کوئی کارکردگی ہوتی تو آج آپ یہ رونا نہ رو رہے ہوتے ۔ انہوںنے کہاکہ کہاں گیا وہ معاشی انقلاب جو آپ نے 9 سال میں خیبرپختونخوا میں برپا کیا ہے؟ کہاں گئی آپ کی معاشی ترقی اور حکمت عملی؟۔ وزیر اعظم کے مشیر نے کہاکہ عمران خان کی خیبر پختونخواہ کی حکومت نواز شریف کی سیاسی خیرات تھی۔ انہوںنے کہاکہ محمود خان بھول گئے کہ وزیراعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا کے بجلی کے اربوں روپے کے واجبات واپس کرائے تھے۔ انہوںنے کہاکہ محسن کشی جن کی روایت ہو، انہی نواز شریف کی نیکیاں کیسے یاد رہ سکتی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسمبلیاں تحلیلامیر مقامبجٹپریس کانفرنسعمران خانمحمود خان
Previous Post

توشہ خانہ ریفرنس،الیکشن کمیشن کی عمران خان سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next Post

رانا ثناء اللہ خاں کی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو دھمکی کی مذمت

News Editor

News Editor

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

رانا ثناء اللہ خاں کی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو دھمکی کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7501

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

547
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading