• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
آصف علی زرداری

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کر سکتے، آصف زر داری

News Editor by News Editor
دسمبر 26, 2022
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد/ کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے وہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کر سکتے، سیاست میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ان کی رہنمائی کی تھی اور اب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی فلاسفی ان رہنمائی کر رہی ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا آئین اور جمہوریت کی خاطر محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جن مشکلات کا سامنا کیا ہے آج تک کسی اور نے نہیں کیا ، وہ صبر اور برداشت کی علامت تھیں انہوں نے انتہائی بہادری، صبر اور برداشت سے آمروں کے خوف کے بت کو پاش پاش کردیا تھا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے وحشی اور سفاک آمروں کی بہادری سے مزاحمت کی تھی ، انہوں نے کہا کہ ہم میں وہ خون نہیں جو مشکلات کی آگ کی تپش سے موم کی طرح پگھل جائے بلکہ ایسے جبر کے حالات سے گزر کر ہم کندن بن جاتے ہیں یہ ہی ہمیں محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے سکھایا ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوریت کا تسلسل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا خوبصورت خواب تھا الحمدللہ میں نے محترمہ شہید کے اس خواب کی تکمیل کردی ہے انشاء اللہ موجودہ اسمبلیاں بھی اپنی مدت پوری کریں گی اور ملک مضبوط اور پائیدار جمہوریت کے راستے پر گامزن ہوگا۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ اداروں کی طرف سے سیاست سے لاتعلقی اور صرف آئین پر عمل کرنے کا اعلان بھی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے خواب کی تعبیر ہے اس سے جمہوریت کو استحکام ملے گا اور ملک کی شاندار ساکھ قائم ہوگی ،آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم اپنے ملک جنت بنانے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ہر طرح کی شدت پسندی سے پاک معاشرے جہاں علم کی روشنی ہو ، عوام برسر روزگار ہو، نوجوان کو آگے بڑھنے کے مساوی موقع ہوں ،خواتین ڈر اور خوف سے آزاد ہوں اور معاشرے میں ان کا قابل احترام مقام ہو یہ ہوگا ،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان، ہم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے اس خواب کی تکمیل کریں گے اور ضرورکریں گے۔
٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آصف علی زرداریسابق صدر مملکتغفلتمحترمہ بینظیر بھٹو شہیدمشننیند
Previous Post

امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد میں عملے کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی،فواد چوہدری

Next Post

حلف اٹھایا تو مجھے بھی علم نہیں تھا کہ پاکستان کی معیشت اتنی زیادہ تباہ ہوچکی ہے، وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف

حلف اٹھایا تو مجھے بھی علم نہیں تھا کہ پاکستان کی معیشت اتنی زیادہ تباہ ہوچکی ہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading