• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز

محبت کا جال یا سازش کا کھیل؟ خلیل الرّحمان قمر نے چپ توڑ دی، ہائی کورٹ سے بڑی کارروائی!

News Editor by News Editor
مئی 20, 2025
in شوبز
0 0
0

لاہور: مشہور زمانہ مصنف اور متنازع بیانات کے لیے شہرت رکھنے والے خلیل الرّحمان قمر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، لیکن اس بار وجہ کوئی ڈرامہ نہیں بلکہ ایک چونکا دینے والا کیس ہے۔

ذرائع کے مطابق خلیل الرّحمان قمر نے ہنی ٹریپ اور اغوا جیسے سنگین الزامات میں آمنہ عروج سمیت دیگر افراد کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ یہ اپیل ان کے وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں خلیل قمر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمان خود پولیس کے سامنے جرم کا اعتراف کر چکے ہیں، اس کے باوجود نچلی عدالت نے حقائق کو نظرانداز کیا اور انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے۔

انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے تاکہ انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #لاہور_ہائی_کورٹآمنہ عروجآمنہ_عروجاصل_کہانیاغوا کیسانصاف کا مطالبہانصاف_یا_سازشپاکستان_کی_عدالتیںپاکستانی عدلیہپاکستانی_مشاہیرتازہ ترین اپڈیٹخلیل الرّحمان بمقابلہ آمنہخلیل الرحمان قمرخلیل قمر کا مؤقفخلیل_الرحمان_قمرخلیل_قمر_بنام_آمنہخلیل_قمر_خبریںخلیل_قمر_مقدمہڈرامہ نویس عدالت میںڈرامہ_نگار_عدالت_میںسازش یا حقیقتسچ کیا ہےسچ_کیا_ہےسنسنی خیز خبرسنسنی_خیز_خبرعدالت کی دہلیز پرعدالت_کی_کارروائیعدالتی کارروائیکرائم اور عدالتکرائم_اور_ڈرامہلاہور کی خبریںمشہور شخصیات کے کیسمشہور_مصنفملزمان_کا_اعترافمیڈیا بریکنگ نیوزمیڈیا_بریکنگہائی کورٹہائی_پروفائل_کیسہنی ٹریپ اسکینڈلہنی_ٹریپ_اسکینڈل
Previous Post

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے تائیوان سے متعلق نام نہاد تجویز مسترد کردی ، چین کا خیرمقدم

Next Post

مودی راج میں سچ بولنا جرم؟ معروف نیوز چینل کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند، دفتر پر دھاوا، ڈائریکٹر گرفتار!

News Editor

News Editor

Next Post

مودی راج میں سچ بولنا جرم؟ معروف نیوز چینل کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند، دفتر پر دھاوا، ڈائریکٹر گرفتار!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading