• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی قومی دن

متعدد ممالک میں چینی قومی دن کی تقریبات کا انعقاد

News Editor by News Editor
اکتوبر 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دنیا کے متعدد ممالک میں چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر قومی دن کی پر جوش تقریبات کا انعقاد کیا ۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق جرمنی میں چینی سفارت خانے نے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں سابق جرمن صدر ہورسٹ کوہلر اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے چار سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔ جرمنی میں چین کے سفیر وو گنگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین کی جدید یت کے راستے پر چین نے ہمیشہ جرمنی اور یورپ کو تعاون اور شراکت داری کے نقطہ نظر سے دیکھا ہے اور امید ہے کہ یورپ اور جرمنی چین کے ساتھ تعلقات کو "شراکت دار” کی ترجیحی پوزیشن برقرار رکھیں گے۔

جرمن مہمانوں نے چین کی ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف کی اور چین اور جرمنی کے دوستانہ تعاون کو مسلسل گہرا کرنے کی امید ظاہر کی۔
سابق جرمن صدر ہورسٹ کوہلر نے کہا کہ میں عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے اس کے قیام کے بعد سے گزشتہ 74 سالوں میں کی جانے والی ترقی، خاص طور پر کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں چین کی کامیابیوں پر دلی مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں، جسے ہر کوئی دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہے۔

تقریب میں جرمنی میں چینی سفارت خانے اور چائنا میڈیا گروپ کا تیار کردہ ویڈیو پروگرام "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو کی 10 ویں سالگرہ: کنکٹیویٹی، مشترکہ تقدیر” کی پریمیئم تقریب بھی منعقد کی گئی۔

نیویارک میں چینی قونصلیٹ جنرل نے بھی قومی دن کے موقع پر ایک شاندار استقبالیہ کا انعقاد کیا جس میں چین اور امریکہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریبا 400 افراد نے شرکت کی۔ نیو یارک میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ہوانگ پنگ ، سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ ہارمیٹس، سابق معاون وزیر خارجہ ڈینیئل رسل اور ورلڈ بینک کے سابق صدر کم یونگ نے بالترتیب تقاریر کیں۔

سری لنکا میں چینی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ قومی دن کی تقریب میں سری لنکا میں چین کے سفیر چی زن ہونگ نے خطاب کیا۔ سری لنکا کے وزیر اعظم دانش گناوردانا اور متعدد سابق صدور، معززین اور دیگر شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی۔

سری لنکا کے وزیر اعظم گناوردانا نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں چین اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور چین نہ صرف خود دنیا کی ایک بڑی معیشت بن چکا ہے بلکہ ایشیائی، افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کو بھی اپنی معیشتوں کی ترقی میں فعال طور پر مدد فراہم کی ہے اور دنیا کی پائیدار خوشحالی اور ترقی میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تقریبات کا انعقادچینی قومی دن
Previous Post

دبئی کے برج خلیفہ پر "ایشین مومنٹ، چائنا گفٹ" کی پروموشنل ویڈیو ریلیز

Next Post

متعدد ممالک میں چینی وسط خزاں فیسٹول کی سرگرمیوں کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وسط خزاں فیسٹول

متعدد ممالک میں چینی وسط خزاں فیسٹول کی سرگرمیوں کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading