• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
اسٹیبلیشمنٹ ڈویثرن

متعدد افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

News Editor by News Editor
مارچ 9, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

 

اسٹیبلیشمنٹ ڈویثرن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

آئی جی آزاد کشمیر پولیس عامر احمد شیخ کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

ایڈیشنل سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن احمد حنیف اورکزئی کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا

سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یوسف خان کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

ڈائریکٹر جنرل ڈیبٹ منیجمنٹ آفس فنانس ڈویژن محسن مشتاق کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر سیکرٹری محکمہ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات کر دیا گیا

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں تعینات ساجد صدیق کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

منیجنگ ڈائریکٹر پاسکو لاہور کیپٹن ریٹائرڈ سعید احمد نواز کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

سیکرٹری نیشنل وومن کمیشن عارف انور بلوچ کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر سپیشل سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات کر دیا گیا

سپیشل سیکرٹری فنانس ڈویژن اویس منظور سمرا کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

سپیشل سیکرٹری داخلہ ڈویژن سید علی مرتضی کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن وسیم مختار کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا

سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر عصمت طاہرہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل سیکرٹری ریونیو ڈویژن ثمینہ اے حسن کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن تعینات کر دیا گیا

کامران علی افضل کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی لاہور تعینات کر دیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیبلیشمنٹ ڈویثرناعلی افسرانترقیگریڈ 22
Previous Post

کیا عالیہ بھٹ کو رنبیر کپور کے ساتھ شردھا کپور کی موجودگی پسند نہیں؟

Next Post

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading