• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
تمباکومصنوعات

ماہرین صحت کا تمباکومصنوعات پر ہیلتھ وارننگ کا سائز بڑھانے کا مطالبہ

News Editor by News Editor
نومبر 8, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(صحت ڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت پاکستان سے تمباکو کی مصنوعات پر گرافک ہیلتھ وارننگ کے سائز کو کم از کم 85 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ وارننگ تمباکو کے استعمال کو کم کرنے اور صحت سے متعلقہ خطرات کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ہیلتھ وارننگ کے سائز کو بڑھا کر نوجوانوں کو تمباکو سے متعلق بیماریوں کے تباہ کن نتائج سے بچایا جا سکتا ہے، جس میں پھیپھڑوں کا کینسر، دل کی بیماری اور سانس کے امراض شامل ہیں۔

منگل کو سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں سماجی کارکنان نے صحت عامہ اورخاص طور پر بچوں میں تمباکو کے استعمال کے تباہ کن اثرات کے بارے میں گہرے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہیلتھ وارننگ تمباکو کے استعمال کو کم کرنے اور صحت سے متعلقہ خطرات کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،کمپین فارٹوبیکوفری کڈز(سی ٹی ایف کے) کے کنٹری ہیڈ ملک عمران احمد نے حکومت پاکستان سے فوری طور پر تمباکو کی مصنوعات پر ہیلتھ وارننگ کے سائز کو بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاکہ صحت سے متعلق ہیلتھ وارننگ جو کہ اس وقت 60 فیصد ہے اور کم سائز کی وجہ سے اکثر صارفین پر اس کااثر نہیں پڑتا جبکہ بھارت، سری لنکا، نیپال، مالدیپ اور میانمار جیسے پڑوسی ممالک میں ہیلتھ وارننگ کے سائز پاکستان سے کہیں زیادہ ہیں،

انہوں نے سگریٹ کے پیک اور تمباکو کی دیگر مصنوعات پر ہیلتھ وارننگ کے سائز کو کم از کم 85 فیصد تک بڑھانے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے خاص طور پر بچوں کیلئے تمباکو کے استعمال سے وابستہ خطرات کی مسلسل یاد دہانی ہوتی رہے گی اور انہیں اس لعنت سے بچانے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہو سکے گی، سپارک کے پروگرام مینیجر ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر نے اس بات پر زور دیا کہ تمباکو کا استعمال پاکستانی بچوں کی صحت اور تندرستی کے لیے شدید خطرہ ہے، حالیہ تحقیق نے یہ ثابت کیا کہ گرافک ہیلتھ وارننگز جب نمایاں طور پر دکھائی جاتی ہیں تو بچوں اور نوجوانوں کو تمباکو نوشی شروع کرنے یا تمباکو کی دوسری مصنوعات کا سہارا لینے کی حوصلہ شکنی کرنے میں کافی مددگارثابت ہوتی ہیں تاہم افسوسناک بات یہ ہے کہ تمباکو کی صنعت نے سابقہ پاکستانی حکومتوں پر اثر و رسوخ ڈال کر سگریٹ پر ہیلتھ وارننگ کے سائز کو بڑھانے سے روک رکھا ہے،

سپارک کے پروگرام مینیجر ڈاکٹر خلیل نے کہا کہ ہیلتھ وارننگ کے سائز کو بڑھا کر پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو سے متعلق ان تمام بیماریوں کے تباہ کن نتائج سے بچایا جا سکتا ہے جس میں پھیپھڑوں کے کینسر، دل کی بیماری اور سانس کے امراض شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تمباکو کے کنٹرول میں اہم قدم اٹھا کر بچوں کی صحت اور بہبود کو ترجیح دے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تمباکومصنوعاتصحت ڈیسک
Previous Post

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاﺅ کا عالمی دن14نومبر کو منایا جائے گا

News Editor

News Editor

Next Post
ذیابیطس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاﺅ کا عالمی دن14نومبر کو منایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading