• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سرمایہ کاری

مالی سال 2023 کے دوران روپے کی قدر میں ریکارڈ 28 فیصد گراوٹ

News Editor by News Editor
جولائی 1, 2023
in کاروبار
0 0
5

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں ہفتے ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں بے مثال 28 فیصد کمی ہوئی جس سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زر مبادلہ کی شرح منظم کرنے کے لیے اپنائی گئی حکمت عملی مسلسل سیاسی اور اقتصادی بحران کے درمیان بے نتیجہ ثابت ہوئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آمدن کے خشک ہونے اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی نے روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے میں مدد کی۔امریکی ڈالر 30 جون 2022 کو 204.85 روپے میں دستیاب تھا جس کے بعد سے یہ تیزی سے بڑھنے اور پاکستانی روپے پر اعتماد ختم ہونے لگا۔مالی سال 2023 کے آخری کاروباری دن یعنی 27 جون کو ڈالر کی قیمت 285 روپے تھی جو 11 مئی کو 298.93 روپے کی بلند ترین سطح کو چھو گئی تھی۔

پورے مالی سال کے دوران ملک کو ڈالر کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے اقتصادی منتظمین کو تجارتی اور کرنٹ اکانٹ خسارے کو کم کرنے کے لیے درآمدات میں زبردست کمی کرنا پڑی لیکن اس سے مجموعی معیشت کی رفتار سست ہوگئی۔حکومت کا معاشی نمو کا آخری تخمینہ مالی سال 2022 میں 6.1 فیصد کے مقابلے مالی سال 2023 کے لیے 0.29 فیصد تھا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے حکومت نے شرح مبادلہ کے آزادانہ بہا سمیت متعدد اقدامات کیے جس سے مقامی کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی لیکن ساتھ ہی آئی ایم ایف کی جانب سے نویں جائزے کے تحت1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے میں ہچکچاہٹ نے اور فنڈ کی جانب سے جاری کرنے میں ہچکچاہٹ نے ڈالر کی شدید قلت پیدا کر دی جس نے اس کی قیمتوں کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔

قرض کا پروگرام 30 جون کو ختم ہو رہا ہے جس پر آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے حکومت ننے مالی سال 24 کے لیے محصولات کے فرق کو کم کرنے کیلئے 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے اور آخری کوشش کے طور پر شرح سود کو مزید 100 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 22 فیصد کر دیا۔

اس بلند شرح سود نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ کو عملی طور پر کم کر دیا ہے کیونکہ اس کی قیمت 30 مئی کو 313 روپے بلند ترین سطح چھونے کے بعد 27 جون کو 289-291 روپے تک پہنچ گئی، لوگ اب زیادہ منافع کمانے کے لیے بینکوں میں پیسہ رکھنے کو ترجیح دے رہے ہیں تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی سست مانگ بنیادی طور پر اسٹیٹ بینک کے اس فیصلے کا نتیجہ تھی جس نے بینکوں کو بین الاقوامی کریڈٹ کارڈ کی ادائیگیوں کے لیے انٹربینک سے ڈالر خریدنے کی اجازت دی۔

23جون کو اسٹیٹ بینک نے دسمبر 2022 کو عائد درآمدی پابندیاں بھی ختم کر دیں۔ماہرین اقتصادیات کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کی قسط کے متوقع اجرا سے کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی کیونکہ خراب معاشی کارکردگی کی بہت سی جہتیں ہیں جس میں ترسیلات زر، برآمدات میں کمی، بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ کی منفی ترقی اور اب بھی غیر واضح سیاسی صورتحال شامل ہے۔

مالی سال 2023 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں کمی کی وجہ سے حکومت کو پہلے ہی 7 ارب 20 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: روپے کی قدرمالی سال 2023
Previous Post

شہباز شریف، مودی کی دعوت پر ایس سی او ورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے

Next Post

گزرے سالوں کے برعکس اس سال عید الاضحی پر چکن کی قیمت میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
مرغی کا گوشت

گزرے سالوں کے برعکس اس سال عید الاضحی پر چکن کی قیمت میں اضافہ

Comments 5

  1. bwin casino bewertung says:
    2 مہینے ago

    Die Umsatzanforderungen sind moderat bei
    35x, und die berechtigten Spiele umfassen Spielautomaten, Tischspiele
    und Live-Casino. Aber das ist noch nicht alles – wir legen Ihnen außerdem
    einige zusätzliche Freispiele obendrauf! Mit einer Mindesteinzahlung von 500 € können Sie einen 50% Match bis zu 500
    € erhalten. Wir wissen, dass jeder Spieler unterschiedlich ist, weshalb wir eine Reihe von Aktionen anbieten, die auf alle Geschmäcker und Spielstile zugeschnitten sind.
    BetOnRed hat es sich zur Aufgabe gemacht, eine faire und transparente Spielumgebung zu
    bieten.
    BetOnRed bietet eine b͏e͏n͏utz͏erfreundlich͏e Versi͏on ͏de͏r Website͏
    für lokale Nutze͏r. Ja, be͏t͏onred casino ͏ist eine͏ ͏le͏gale Gl͏üc͏ks͏spiel Einr͏ichtu͏ng,
    die ͏deutschen S͏pie͏lern zug͏ängli͏ch ist͏. Neben BetOnRed gibt es weitere empfehlenswerte Online-Casinos, die ähnliche Vorteile bieten und durch attraktive Bonusangebote überzeugen.
    Diese Kategorie umfasst digitale Lotteriespiele und virtuelle Rubbellose,
    die eine unterhaltsame Abwechslung zu klassischen Casinospielen bieten. Durch die Bevorzugung des flinken browserbasierten Zugriffs bietet BetOnRed die Flexibilität, überall zu spielen, ohne dass die Installationsanforderungen Sie bremsen. Groβspieler erhalten mit dem Highroller-Bonus 50% bis zu 500 CHF extra durch Eingabe des Codes «50HIGH».

    References:
    https://online-spielhallen.de/lapalingo-casino-deutschland-alles-was-du-wissen-musst/

    جواب دیں
  2. Best hotels Las Vegas says:
    2 مہینے ago

    All games run on a certified Random Number Generator
    (RNG), ensuring 100% fair results. All deposits and withdrawals at Big Candy Casino
    go through trusted and reliable banking methods, including Visa, Mastercard, Bitcoin,
    and e-wallets. Your favorite games are just a tap away!
    🔒 Safe & Secure TransactionsWe prioritize
    player security with SSL encryption technology, ensuring that all transactions are
    fully protected.
    Bonuses are an essential part of the overall experience at A Big Candy casino.
    The withdrawal process at A Big Candy casino is just as crucial as making
    deposits. The casino supports bank cards, prepaid solutions, and cryptocurrency,
    giving members a wide range of options to
    suit their preferences. These games are among the most popular, drawing attention with impressive prize pools.

    References:
    https://blackcoin.co/ggbet-casino/

    جواب دیں
  3. play 99 pokies says:
    2 مہینے ago

    Epicurean’s ever-changing menu invites guests to experience
    an array of global cuisines including Japanese, Chinese, Indian,
    Italian and more With plenty of restaurants and bars to choose from, Crown Melbourne has
    something for every palate and preference. Celebrate
    special occasions with family and friends along the Yarra
    River, as you indulge in an afternoon of great food and company.
    Feast on dinner at our selection of restaurants at Melbourne’s Southbank that explores cuisines from around the world.

    Crown Melbourne is a world-class destination for dining with
    a wide variety of restaurants to choose from. Look no further than Crown for a dining experience like no other.
    Sho Noodle Bar offers tasty noodles, a variety
    of dimsum, wok dishes, roasts, and the freshest seafood you can find.

    High ceilings and cool marble floors enhance the restaurant’s spaciousness, while statement
    lighting and vast windows lend warmth and natural light.

    Located in the heart of Melbourne’s Southbank,
    Conservatory offers a diverse and exciting spread of international cuisine to inspire and delight every
    palate. Other features include end-to-end automation at scale (100,000+ daily projects, 6 million daily visits to built sites), deep integrations with Notion, Linear, Jira, and Miro that
    pull in existing context, and enterprise-proven speed, like
    slashing Zendesk prototypes from six weeks
    to three hours or an ERP team generating 75% of front-end for 4x project throughput.
    Lovable’s core tech integrates frontier AI models to interpret user prompts and generate production-ready apps in minutes, handling UI design, backend logic, hosting, databases, authentication,
    payments, and real-time collaboration with seamless exports to React or Next.js.

    Lovable is Europe’s leading player in the vibe coding space, which has seen huge investor interest in recent times.
    Founded in 2023, Lovable reported $200 million in annual recurring revenue (ARR)
    in November, just under a year after achieving $1 million in ARR
    for the first time.

    References:
    https://blackcoin.co/welcome-to-royal-reels-17-australias-home-of-pokies-live-casino/

    جواب دیں
  4. cvbankye.com says:
    2 مہینے ago

    online casino for us players paypal

    References:
    cvbankye.com

    جواب دیں
  5. https://precise.co.za/ says:
    2 مہینے ago

    online casino real money paypal

    References:
    https://precise.co.za/

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading