• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
برآمدات

مالی سال 2023ـ24میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں مسلسل اضافہ

News Editor by News Editor
نومبر 8, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ مالی سال 2023ـ24میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں چوتھے ماہ مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے اعداد و شمار سے زیادہ ہے۔ گوادر پرو کے مطابق واضح رہے کہ اکتوبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کا حجم 321.3 ملین ڈالر رہا جو اکتوبر 2022 کے دوران ریکارڈ کردہ 203.3 ملین ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔

ستمبر 2023 میں پاکستان کی چین کو برآمدات 100.5 فیصد اضافے کیساتھ 350.2 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 174.7 ملین ڈالر تھیں۔ گوادر پرو کے مطابق اسی طرح اگست 2023 میں پاکستان کی چین کو برآمدات 211 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے 116.2 ملین ڈالر کے مقابلے میں 81.6 فیصد اضافے کے ساتھ امید افزا رجحان ظاہر کرتی ہیں۔ مالی سال 2023ـ24کے پہلے ماہ جولائی میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں 35.1 فیصد کا اضافہ ہوا جو جولائی 2022 کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے جہاں برآمدات کا حجم 124.7 ملین ڈالر رہا۔

گوادر پرو کے مطابق مالی سال 2023ـ24کے پہلے چار ماہ کے دوران پاکستان کی چین کو مجموعی برآمدات 1051 ملین ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 618.9 ملین ڈالر کے مقابلے میں 69 فیصد زیادہ ہیں،جولائی تا اکتوبر مالی سال 2023ـ24کے دوران دنیا بھر کے تمام ممالک کو پاکستان کی برآمدات کا حجم 9617 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ریکارڈ کیے گئے 9554 ملین ڈالر کے مقابلے میں 0.66 فیصد زیادہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسک
Previous Post

بابر اعظم نے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر کی تردید کردی

Next Post

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ یورو اور برطانوی پائونڈ سستا ہو گیا

News Editor

News Editor

Next Post
روپے

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ یورو اور برطانوی پائونڈ سستا ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading