• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ادارہ شماریات

مالی سال کے پہلے ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ

News Editor by News Editor
اگست 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی( کامرس ڈیسک)مالی سال کے پہلے ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری سرگرمیوں میں سست روی کی وجہ سے جولائی میں درآمدی بل میں ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات، خوراک اور مشینری کی درآمد میں کمی آئی جبکہ موبائل فونز، گاڑیوں، پام آئل اور گیس سمیت بعض اشیا کی امپورٹ بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 کیپہلے ماہ درآمدی بل میں 25.62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، درآمدات 4 ارب 98 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر3 ارب 70 کروڑ ڈالر پر آگئیں۔

اعداد وشمار کے مطابق پٹرولیم، خوراک، مشینری، ٹیکسٹائل، زرعی سامان کی درآمد گر گئی، لوہے، اسٹیل، کپاس، گندم، ٹیکسٹائل مشینری، دالوں، طبی سامان کی درآمد میں بھی کمی ہوئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پٹرولیم کا درآمدی بل جولائی 2022 کی نسبت 37 فیصد کم، 79 کروڑ ڈالر پر آگیا جو جولائی 2022 میں 1 ارب 43 کروڑ ڈالر، جون 2023 میں 1 ارب 63 کروڑ ڈالر تھا۔خوراک کا درآمدی بل 18 فیصد کمی کے ساتھ 62 کروڑ 48 لاکھ ڈالر پر آگیا، جولائی 2022 میں 76 کروڑ 31 لاکھ، جون 2023 میں 55 کروڑ 67 لاکھ کی درآمدات کی گئی تھی۔

مشینری کی درآمد 21.36 فیصد کمی سے 49 کروڑ 34 لاکھ ڈالر رہی۔رپورٹ کے مطابق موبائل فون کی درآمد میں 75.59 فیصد اضافہ، 6 کروڑ 81 لاکھ ڈالرکے امپورٹ ہوئے۔ موبائل فون کی درآمد پر 19 ارب روپے سے زیادہ رقم خرچ کی گئی۔ موٹر کاروں کی درآمد میں 34.17 فیصد اضافہ، 7 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی درآمد ہوئیں۔ٹیکسٹائل کی درآمد میں 20.86 فیصد کمی، حجم درآمدی بل 24 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہا، زرعی سامان 10 فیصد، سونے، چاندی سمیت دھاتوں کی درآمد میں 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، قدرتی گیس، پام آئل، دالوں، پلاسٹک میٹریل، طبی سامان، لوہے اسٹیل کی درآمد بڑھ گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادارہ شماریاتامپورٹپلاسٹک میٹریلدرآمداتمالی سال
Previous Post

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں موٹرسائیکل سازکمپنیوں نے پیداوار میں کمی کردی

Next Post

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کمی،فارمی انڈے ٹرپل سنچری کے قریب

News Editor

News Editor

Next Post
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کمی،فارمی انڈے ٹرپل سنچری کے قریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading