• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

مالیاتی ورک کانفرنس نے چین کی مالیات کی اعلیٰ معیار کی ترقی کی سمت طے کرلی 

News Editor by News Editor
نومبر 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین میں  پہلی مرکزی مالیاتی ورک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کانفرنس میں شرکت کی اور اہم خطاب بھی کیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مالیاتی نظام کے اعلیٰ ترین اجلاس کے طور پر ، ماضی کی  قومی مالیاتی ورک کانفرنس کو مرکزی مالیاتی ورک کانفرنس میں اپ گریڈ کیا گیا ، لہذا یہ چین کی پہلی مرکزی مالیاتی  ورک کانفرنس ہے۔ 

شی جن پھنگ کی معاشی سوچ میں مالیات بنیادی موضوعات  میں سے ایک ہے۔ حقیقی معیشت ہی مالیاتی ترقی کی بنیاد ہے۔ اس حوالےسے شی جن پھنگ نے زور دے کر کہا کہ مالیات کو معاشی اور سماجی ترقی کے لیے اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرنی چاہئیں۔ اہم حکمت عملیوں، کلیدی علاقوں اور کمزور شعبوں کے لئے اعلیٰ معیار کی مالیاتی خدمات کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی، جدید مینوفیکچرنگ، گرین ڈیولپمنٹ اور  درمیانے اور چھوٹے کاروباری اداروں کو فروغ دینے کے لئے مزید مالیاتی وسائل کا استعمال لازم ہے اور سائنس اور ٹیکنالوجی فنانس، گرین فنانس، انکلوسیو فنانس، پنشن فنانس اور ڈیجیٹل فنانس ان پانچ شعبوں میں  اچھا کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مالیاتی  سلامتی کو یقینی بنانا موجودہ کانفرنس  کا ایک اور اہم پیغام ہے۔   کانفرنس میں اس  بات پر زور دیا گیا ہے کہ  "مقامی قرضوں کے خطرات کو روکنے اور حل کرنے کے لئے ایک طویل مدتی میکانزم  اور حکومتی قرضوں کے انتظام کا ایک میکانزم   جو اعلیٰ معیار کی ترقی کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے تشکیل دینا ہوگا۔ اس کے علاوہ، جیسے جیسے مالیاتی مارکیٹیں زیادہ سے زیادہ کھلی ہوتی جائیں گی، بیرون ملک سے مالیاتی خطرات بھی اندورن ملک منڈی پر منفی اثرات مرتب کریں گے.

شی جن پھنگ نے مالیاتی نگرانی کو جامع طور پر مضبوط بنانے اور مالیاتی خطرات کو مؤثر طریقے سے روکنے اور حل کرنے کے لئے متعدد اقدامات  پیش کیے ہیں ، جن میں مالیاتی نگرانی کی تاثیر کو مؤثر طریقے سے بہتر بنانا اور تمام مالیاتی سرگرمیوں کو قانون کے مطابق نگرانی میں لانا شامل ہے۔

کانفرنس  میں اعلیٰ معیار کے  مالیاتی کھلے پن اور چین کی مالیاتی مارکیٹ کی بین الاقوامیت کو فروغ دینے کے انتظامات کیے گئے۔ کانفرنس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مالیاتی شعبے کے ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ سرحد پار سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی سہولت میں اض

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیٹیکنالوجیصدر مملکتکانفرنس
Previous Post

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں، وقت آگیا ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے'فردوس عاشق اعوان

Next Post

منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا

News Editor

News Editor

Next Post
منال خان

منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading