• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
مشی خان

مشی خان

ماضی میں وہ بطور ایئر ہوسٹس بھی کام کر چکی ہیں،مشی خان

ٹوٹے ہوئے دل پر آنسو بہاتے رہنا سمجھداری نہیں، زندگی میں کچھ لوگوں کا بچھڑنا نقصان نہیں ہوتا،اداکارہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 7, 2025
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز رپورٹر)سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان مشی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بطور ایئر ہوسٹس بھی کام کر چکی ہیں اور یہ کہ شوبز کیریئر کے بعد انہوں نے فضائی میزبانی کی ملازمت اختیار کی۔مشی خان نے حال ہی میں سما کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے زندگی کے مختلف پہلووں کے علاوہ اپنے پہلے ڈرامے اور آڈیشن کے دلچسپ تجربات بھی شیئر کیے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹوٹے ہوئے دل پر آنسو بہاتے رہنا سمجھداری نہیں، زندگی میں کچھ لوگوں کا بچھڑنا نقصان نہیں ہوتا، لہذا خود کو سنبھال کر آگے بڑھ جانا چاہیے۔

آئیڈیل شریک حیات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نیکہا کہ زندگی میں آئیڈیل یا بے عیب کچھ نہیں ہوتا اور یہی اس کی خوبصورتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی سوشل میڈیا پر میرے خلاف باتیں کرتا ہے تو میں اسے گھر تک چھوڑ کر آتی ہوں، جب کہ اگر کوئی جاننے والا ایسی حرکت کرے تو اسے دوسرا موقع دینے کی روادار نہیں ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے کئی لوگ سمجھاتے ہیں کہ معاف کرنے والی بنو، لیکن معاف کرنے والی ذات اللہ کی ہے،میں اپنے خلاف باتیں کرنے والے شخص دور رہنا پسند کرتی ہوں اور رابطہ منقطع کر دیتی ہوں۔مشی خان نے اپنے والد کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے اس موڑ پر بابا کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے، جن کا انتقال عرسہ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ روز بعد ہوگیا تھا۔

اداکارہ نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کی باتیں آج تک یاد ہیں اور اب بابا کی دی گئی نصیحتوں کا مطلب سمجھ آتا ہے،اداکارہ نے بتایا کہ وہ بطور ہوائی میزبان بھی کام کر چکی ہیں۔

بطور ایئر ہوسٹس کیرئر پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ملازمت نے میری زندگی بدل کر رکھ دی، مجھے خود انحصاری اور خود اعتمادی سکھائی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایئر لائن کی ملازمت کے دوران کبھی محسوس نہیں ہوا کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئیڈیل شریکسماسینئر اداکارہشوٹنگمشی خان
Previous Post

بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے

Next Post

ریل دیکھ کر دوسروں کے بارے میں رائے نہ بنائیں، خوشی کپور جنید اور خوشی کپور، ایڈویت چندن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم لویاپا میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ممبئی (این این آئی)بڑے پردے پر جلد ہی ڈیبیو کرنے والی اداکارہ خوشی کپور نے پرستاروں کو مشورہ دیا ہے کہ 10 سیکنڈز کی انسٹاگرام ریل دیکھ کر دوسروں کے بارے میں رائے نہ بنائیں۔عامر خان کے بیٹے جنید اور آنجہانی سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور، ایڈویت چندن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم لویاپا میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جو 7 فروری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی۔فلم کی پروموشن میں مصروف خوشی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی)کے بڑھتے ہوئے استعمال، اس کے اثرات اور انٹرنیٹ کے نقصان دہ پہلوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے انٹرنیٹ پر مواد اپلوڈ کرنے میں احتیاط برتنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اے آئی کے غلط استعمال کے امکانات بڑھتے جا رہے ہیں۔خوشی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ انٹرنیٹ پر اے آئی کی وجہ سے کافی خوفناک چیزیں موجود ہیں۔ لوگوں کو ان چیزوں سے اپنا دفاع کرنا پڑتا ہے جو انہوں نے کی ہی نہیں ہوتیں۔ یہ کافی ڈرانا ہے۔انہوں نے کہا، اسی لیے آپ کو لوگوں پر بھروسہ کرنا چاہیے اور انٹرنیٹ پر جو چیزیں ڈال رہے ہیں، اس میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔خوشی کا کہنا تھا کہ لوگ 10 سیکنڈز کی انسٹاگرام ریل دیکھ کر دوسروں کے بارے میں رائے قائم کر لیتے ہیں۔ آپ 10 سیکنڈز کے کلپ سے کسی کے بارے میں کیا جان سکتے ہیں؟ آپ کو انکی زندگی یا ان کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوتا۔ اس لیے انٹرنیٹ پر لوگوں کے بارے میں فیصلہ کن رویہ اپنانے سے گریز کرنا چاہیے۔

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
خوشی کپور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading