• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز

لیبوبو ڈول: فیشن یا فریب؟ مشی خان نے شیطانی سازش قرار دے دیا

News Editor by News Editor
جولائی 1, 2025
in شوبز
0 0
7

پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے دنیا بھر میں وائرل ہونے والی لیبوبو گڑیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے "شیطانی سازش” قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق اس قسم کی اشیاء صرف فیشن نہیں بلکہ منفی توانائیوں، بدقسمتی اور گمراہی کو دعوت دینے والے خطرناک رجحانات ہیں۔

لیبوبو ڈول، جو کہ چینی کمپنی ‘پاپ مارٹ’ کی تخلیق ہے، اپنے نوکدار دانتوں، عجیب چہرے اور جانور جیسے جسم کی وجہ سے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر چکی ہے۔ اس خوفناک شکل کے باوجود پاکستانی شوبز ستارے جیسے سجل علی، مایا علی اور ہانیہ عامر اسے فیشن کا حصہ بنا چکی ہیں۔

مشی خان نے اس رجحان کو "بھیڑ چال” کہا اور خبردار کیا کہ صرف اس لیے کہ کوئی چیز ٹرینڈ میں ہے، اسے اختیار کرنا عقل مندی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس رجحان کے پیچھے وہ قوتیں ہیں جو نوجوان نسل کو شعوری طور پر گمراہ کرنا چاہتی ہیں۔

واضح رہے کہ لیبوبو گڑیا کی قیمت 7 ہزار سے 35 ہزار روپے تک ہے اور جعلی ورژنز بھی مارکیٹ میں آ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے اور کمپنی کروڑوں روپے کا منافع کما چکی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: EvilTrendFashionDeceptionHaniaAamirLiboboDollMayaAliMishiKhanPopMartSajalAlyShowbizFashionViralToyپاپ مارٹسجل علیشوبز فیشنشیطانی رجحانفیشن سازشلیبوبو گڑیامایا علیمشی خانہانیہ عامروائرل ٹرینڈ
Previous Post

کیلیفورنیا کے ساحل پر ساتھ نظر آنے پر احد رضا میر اور دنانیر مبین کی دوستی زیر بحث

Next Post

ٹک ٹاک اسٹار بہن بھائی 13 کروڑ کی مبینہ ڈکیتی میں زیر تفتیش؛ ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

News Editor

News Editor

Next Post

ٹک ٹاک اسٹار بہن بھائی 13 کروڑ کی مبینہ ڈکیتی میں زیر تفتیش؛ ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

Comments 7

  1. graph.org says:
    6 دن ago

    References:

    Hollywood casino florida

    References:
    https://graph.org/Casino-Rocket-Review-Top-Bonuses–Games-04-20

    جواب دیں
  2. high payout australian casinos says:
    6 دن ago

    References:

    Fair play online high payout australian casinos

    جواب دیں
  3. https://mandalay-bay-casino-las-vegas.online-spielhallen.de says:
    22 گھنٹے ago

    References:

    Shokawah casino

    References:
    https://casino-no-deposit-code.online-spielhallen.de/

    جواب دیں
  4. Wiesbaden says:
    15 گھنٹے ago

    References:

    Heilbronn

    References:
    https://selanik-casino.online-spielhallen.de/

    جواب دیں
  5. Hanover (Hannover) says:
    15 گھنٹے ago

    References:

    Braunschweig

    References:
    https://grand-mondial-casino-rewards.online-spielhallen.de/

    جواب دیں
  6. Koblenz says:
    25 منٹس ago

    References:

    Nuremberg (Nürnberg)

    References:
    https://casino-pokertische.online-spielhallen.de/

    جواب دیں
  7. Salzgitter says:
    5 سیکنڈز ago

    References:

    Frankfurt am Main

    References:
    https://online-casino-star.online-spielhallen.de/

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7640

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading