• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
لبنانی فوج

لبنانی فوج

لبنانی فوج نے 124 شامیوں کی سمندر کے راستے ہجرت کی کوشش ناکام بنا دی

News Editor by News Editor
اکتوبر 8, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیروت(نمائندہ خصوصی)لبنانی فوج نے لبنانی ساحلوں سے شامی شہریت کے 124 غیر قانونی تارکین وطن کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔غیرملکی کبررساں ادرے کے مطابق فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ بحری گشت نے طرابلس کے ساحل سے غیر قانونی طور پر لوگوں کو سمندر میں سمگل کرنے کے آپریشن کو ناکام بنا دیا اور شامی شہریت کے 124 غیر قانونی تارکین وطن کو بچانے میں کامیاب رہا ہے۔

ان تارکین میں آٹھ خواتین اور 24 بچے بھی شامل تھے اور یہ ایک کشتی پر سوار تھے۔بیان میں کہا گیا کہ فوج غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات جاری رکھے گی۔ شمالی لبنان سے غیر قانونی امیگریشن کا رجحان حالیہ برسوں میں زیادہ ہوگیا ہے۔ بحری کشتیاں اکثر قبرص پہنچتی ہیں۔

یہ یورپی یونین کی رکن ریاست ہے اور لبنان کے ساحل سے صرف 175 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔عالمی بینک کے مطابق لبنان دنیا کے بدترین معاشی بحرانوں میں سے ایک کی زد میں ہے۔ لبنان اب غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ایک لانچنگ پیڈ میں تبدیل ہو گیا ہے۔

لبنانی شہری اب شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں میں شامل ہو رہے ہیں اور سمندر کے راستے یورپ پہنچنے کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ . بیروت کا کہنا ہے کہ لبنان اس وقت تقریبا 20 لاکھ شامیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔

یاد رہے ستمبر 2022 کے آخر میں لبنان سے آنے والی ایک کشتی شام کے ساحل پر درجنوں غیر قانونی تارکین وطن کے ساتھ ڈوب گئی تھی ۔ اس واقعہ میں 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تارکینغیر قانونیکشتیلبنانی فوج
Previous Post

حماس کا پانچ ہزار میزائل داغ کر اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز

Next Post

سابق فرانسیسی صدرپر دھوکہ دہی کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام عائد

News Editor

News Editor

Next Post
سابق فرانسیسی صدر

سابق فرانسیسی صدرپر دھوکہ دہی کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading