• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ

لا ہور ہائیکورٹ کا واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی لگانے کا عندیہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 14, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی،سماعت کے دوران پی ایچ اے، ایل ڈی اے اور محکمہ ٹرانسپورٹ کیجانب سے رپورٹس عدالت میں جمع کرائی گئیں۔

عدالت نے پی ایچ اے کے کھالے نا چلنے اور واٹر میٹرز کی تنصیب نہ کرنے پر واسا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، عدالت نے واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دیدیا اور آئندہ جمعہ کو عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ۔واساکی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا کہ پہلے فیز میں واسا ایک واٹر میٹرز لگا رہا ہے جس پر عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ واٹر میٹرز لگانے کے لئے حکومت کو ایکشن لینا چاہیے اور اس کام کو تیز کریں۔

ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اٹھارہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ 18 ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو لائسنز جاری کیا گیا ہے جو آٹو اور لوڈر رکشہ بناتی ہیں، سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے میٹنگ کی ہے کہ لوڈر رکشہ کو الیکٹرک پر کنورٹ کریں، ایک کمپنی نے ہمیں تجویز دی تھی کہ جتنے بھی میٹرو اسٹیشن ہیں ان کو چارجنگ پوائنٹ بنا دیا جائے۔

عدالت نے کہا کہ کمپنیوں کو مراعات دیں اور اس پر پالیسی بھی بنائیں ، اس پر ممبر جوڈیشل کمیشن نے کہا کہ میٹرو اسٹیشن کے ساتھ چارجنگ کی جگہ بنانے کی ضرورت ہے جس پر عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ آپ اس پر دھیان کریں ورنہ لوگ اسے بزنس بنا لیں گے۔لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ایچ اے اور ایل ڈی اے کو تمام ہاسنگ سوسائٹیز میں میاواکی فارسٹ لگانے اور گرین بلڈنگز بنانے والوں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کی تجویز دی۔

ممبران جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ پبلک سول آفیسر میس میں سپرنکلز لگانے کی ضرورت ہے اس سے پانی کی بچت ہو گی ، لوگ ڈونیشن کے لئے تیار ہیں ہمیں جگہ چاہیے جہاں درخت لگا سکیں۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے ، پی ایچ اے کے تمام پارکس کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔بعدازاں عدالت نے آئندہ جمعہ کو عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی اور کیس کی مزید سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایمرجنسیتنصیبعندیہلا ہور ہائیکورٹواٹر میٹرز
Previous Post

پاکستان مختلف مذاہب کا حسین امتزاج، سب کو یکساں حقوق میسر ہیں، مریم نواز

Next Post

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک بھر میں نرخ میں ہوشربا اضافہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
برائلر گوشت

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک بھر میں نرخ میں ہوشربا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading