• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چائنا میڈیا گروپ

لا ہور ، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ایک مربوط میڈیا پروگرام کا انعقاد

News Editor by News Editor
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان, چائنہ کی خبریں
0 0
0

لا ہور (نمائندہ خصوصی) رواں سال "دی بیلٹ انڈ روڈ ” انیشٹیو کی مشترکہ تعمیر اور چین پاک اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اتوار کے روز چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ اردو نے لاہور میں اورنج لائن میٹرو پر "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے نئے لینڈ مارکس سے تعارف” کے لیے ایک مربوط میڈیا پروگرام منعقد کیا۔

تقریب میں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لاہور اورنج لائن میٹرو نے مقامی رہائشیوں کے لیے ایک آسان پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کیا ہے۔ اس منصوبے کو عمل میں لانے کے لیے چین کا شکریہ ادا کر تے ہیں۔

چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ اردو کی میزبان نورین اور پاکستانی ویڈیو بلاگر ڈکی بھائی نے ایک ساتھ اس تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے لاہور اورنج لائن میٹرو کے انارکلی اسٹیشن پر مقامی شہریوں
سے بات چیت کی ، ان کے تجربات کو جانا اور اس سہولت سے ملنے والے فوائد کو سنا۔ دونوں میٹرو ٹرین پر سفر کرتے ہوئے لاہور کے تاریخی شالیمار باغ بھی گئے۔

اس ایونٹ نے میٹرو کے بہت سے مسافروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی، اور وہ ایونٹ کی تھیم والی اشیا کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے رک گئے اور انہیں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا۔ پاکستان کے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر، لاکھوں مداحوں کے ساتھ بہت سے انٹرنیٹ سیلیبریٹی بلاگرز نے ایونٹ کے لیے مبارک باد کے پیغامات بھی بھیجے اور انٹر نیٹ صا رفین کو دعوت دی کہ وہ اورنج لائن میٹرو میں لاہور شہر کی خوبصورتی کو محسوس کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنا میڈیا گروپمربوط میڈیا پروگرام
Previous Post

سعود نے محنت اور فٹنس برقرار رکھی تو یہ پاکستان کا اسٹار ہوگا، محمد رضوان

Next Post

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا فیصلہ

News Editor

News Editor

Next Post
ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7852

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading