لاہور:5 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے گئے محبوب اسلم ڈی آئی جی ٹریننگ سینٹرل پولیس آفس لاہور تعینات:اطہر وحید ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب تعینات:ذیشان اصغر ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی سنیٹرل پولیس آفس تعینات کمانڈنٹ چوہنگ محمد ادریس کو ایس اینڈ جے اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم جاری
محمد عثمان اکرم گوندل کو کمانڈنٹ چوہنگ لاہور تعینات کر دیا گیا