• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری

News Editor by News Editor
اکتوبر 28, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، نئے ججز روسٹر کے مطابق 12ڈویژن بنچ اور 25 سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی اور جسٹس عابد حسین چٹھہ پر مشتمل دو رکنی بنچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بنچ سزائے موت کے خلاف اپیلوں سمیت دیگر کیسز سنے گا۔

ڈیوٹی روسٹر کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل بنچ سول اپیلوں سمیت دیگر کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نیب کی اپیلوں کے کیسز سنے گا، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل دو رکنی بنچ سول اپیلوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس وحید پر مشتمل بنچ انسداد دہشت گردی کے مقدمات سمیت دیگر کیسز سنے گا، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس فیصل زمان خان پر مشتمل بنچ بینکنگ سمیت دیگر کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل بنچ ٹیکس اپیلوں سمیت دیگر کیسز کی سماعت کرے گا۔

ڈیوٹی روسٹر کے مطابق جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بنچ سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل بنچ سول اپیلوں کے کیسز سنے گا، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل بنچ سول اپیلوں اور کمرشل کیسز کی سماعت کرے گا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل بنچ منشیات اپیلوں سمیت دیگر کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ دہشت گردی کی اپیلوں پر سماعت کرے گا، ڈویژن بنچ میں شامل تمام ججز بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے نئے ججز روسٹرم پر 30اکتوبر سے 23دسمبر تک عمل درآمد ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: لاہور ہائیکورٹنمائندہ خصوصی
Previous Post

امریکی صدر کی جانب سے چینی صدر شی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

Next Post

نواز شریف کے ہاتھ پائوں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، سب کو آٹے دال کا بھائو پتہ چل جائیگا،میاں جاوید لطیف

News Editor

News Editor

Next Post
جاوید لطیف

نواز شریف کے ہاتھ پائوں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، سب کو آٹے دال کا بھائو پتہ چل جائیگا،میاں جاوید لطیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading