• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
لاہور چیمبر

لاہور چیمبر نے چارٹر آف اکانومی پر تبادلہ خیال کے لیے سیاسی جماعتوں کو دعوت دے دی

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور ( کامرس ڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایک خط کے ذریعے چارٹر آف اکانومی پر تبادلہ خیال کے لیے سیاسی جماعتوں کو لاہور چیمبرآنے کی دعوت دے دی ہے۔

سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو تحریر کردہ خط میں لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے چارٹر آف اکانومی اور اقتصادی پالیسیوں میں مستقل مزاجی کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ایک متفقہ نقطہ نظر ناگزیر ہے، لاہور چیمبر نے چارٹر آف اکانومی کا ایک مسودہ تیار کیا ہے تاکہ وہ ان تجاویز کو اپنے منشور میں شامل کرسکیں، اس سے معاشی پالیسیوں میں تسلسل بھی یقینی بنایا جاسکے گا۔

لاہور چیمبر کے صدرنے کہا کہ چارٹر آف اکانومی اہم اقتصادی امور پر سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اس میں مالیاتی نظام، سرمایہ کاری کے فروغ، روزگار کے مواقع، صنعت و تجارت کی ترقی اور سماجی بہبود سمیت دیگر شعبوں کے لیے تجاویز شامل کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت دینے کا مقصد چارٹر آف اکانومی پر تبادلہ خیال کرنا ہے جس سے ایک مشترکہ نقطہ نظر تشکیل دینے میں مدد ملے گی اور ایک جامع و منظم معاشی منصوبہ بندی سامنے آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے اٹھایا گیا قدم نجی شعبے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون اور اتفاق رائے کی راہ بھی ہموار کرے گا۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے توقع ظاہر کی کہ سیاسی جماعتیں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے اٹھائے گئے قدم پر مثبت ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے چارٹر آف اکانومی کی راہ ہموار کریں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکلاہور چیمبر
Previous Post

ملک میں بچت کا کلچر متعارف کروانے کی ضرورت ہے،میاں زاہد حسین

Next Post

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ مئی کے آخر تک 26کھرب 50ارب روپے تک پہنچ گیا

News Editor

News Editor

Next Post
پاور سیکٹر

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ مئی کے آخر تک 26کھرب 50ارب روپے تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading